امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
(2) حضرت امام رضا عليه السلام کی شہادت کے دن آپ کی زیارت

(2)

حضرت امام رضا عليه السلام کی شہادت کے دن آپ کی زیارت

علامہ مجلسی  نے فرمایا ہے: کچھ ایّام میں خاص امتیاز اور فضیلت کی وجہ سے  ان میں آنحضرت  کی زیارت کرنے کا ثواب زیادہ ہوتا ہے۔خاص طور پر حضرت امام رضا علیہ السلام سے مخصوص دن۔جیسے آپ کی ولادت کا دن جو کہ گیارہ ذی القعدہ ہے،آپ کی شہادت کا دن جو کہ صفر کے مہینے کا آخری دن یا چودہ رمضان  ہے،جس دن خلافت کے لئے آپ کی بیعت کی گئی کہ جو یکم یا چھ رمضان ہے۔ (۱)

اس بنا پر صفر کے آخر اور سترہ تاریخ (روایت کے مطابق حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام  کی شہادت کا دن)کو آنحضرت کی زیارت کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔


49) بحار الأنوار: 43/102.

 

منبع: صحیفه رضویه صفحه ۲۸۸

 

 

بازدید : 988