امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
(۳) امام رضا عليه السلام کی شہادت کے بارے میں امام صادق عليه السلام کی حدیث

(۳)

امام رضا عليه السلام کی شہادت کے

بارے میں امام صادق عليه السلام کی حدیث

حمزة بن حمران کہتے ہیں: امام صادق ‏عليه السلام نے فرمایا:

يقتل حفدتي بأرض خراسان في مدينة يقال لها «طوس»، من زاره إليها عارفاً بحقّه أخذته بيدي يوم القيامة فأدخلته الجنّة وإن كان من أهل الكبائر.

میرے پوتے کو طوس نامی شہر میں شہید کیا جائے گا ،جو بھی اس کے حق کی معرفت رکھتے ہوئے اس کی زیارت کرے ، قیامت کے دن اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے جنت میں داخل کر دوں گا۔اگرچہ وہ اہل گناہان کبیرہ ہو۔

میں نے عرض کیا ان کے حق کی معرفت کس طرح حاصل کی جا سکتی ہے؟ حضرت امام صادق علیہ السلام  نے فرمایا:

يعلم أنّه إمام مفترض الطاعة شهيد، من زاره عارفاً بحقّه أعطاه اللَّه تعالى ‏له أجر سبعين ألف شهيد ممّن استشهد بين يدي رسول اللَّه ‏صلى الله عليه و آله و سلم على ‏حقيقة.(1)

یہ جانتا ہو کہ وہ واجب الاطاعت امام ہیں(یعنی ان کی اطاعت ہر کسی پر واجب ہے)اور وہ(لوگوں کے اعمال کے) شہید و شاہد  ہیں۔جو بھی اس معرفت کے ساتھ  ان کی زیارت کرے خداوند اسے ستر ہزار ایسے شہیدوں کی پاداش دے گا کہ جو رسول اکرم  صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ہمرکاب  شہید ہوں۔

 


1) عيون اخبار الرضا عليه السلام: 263/2، وسائل الشيعة: 435/10، بحار الأنوار: 35/102 ح 17 و 19.

 

منبع: صحيفه رضويه ص ۶۳

 

بازدید : 1012