(۱) شب قدر کی فضیلت
(۱)
شب قدر کی فضیلت
حضرت امام رضا عليه السلام، نے اپنے آباء و اجداد عليہم السلام اور انہوں نے اميرا لمؤمنين حضرت على عليه السلام روايت كی ہے کہ آپ نے فرمایا:
پيغمبر اكرم صلى الله عليه و آله و سلم نے فرمایا:
من أحيى ليلة القدر غفرت له ذنوبه ولو كانت عدد نجوم السمآء ومثاقيل الجبال ومكائيل البحار.
جو شخص شب قدر کو شب بیداری کرے، اس کے گناہ بخش دیئے جاتے ہیں، اگرچہ ان کی تعداد آسمان کے ستاروں، پہاروں کے وزن اور دریاؤں کے پیمانہ کے برابر ہو۔ (1)
1) وسائل الشيعة: 173/5.
منبع : صحيفه رضويه ص 266
بازدید : 923








