امام صادق عليه السلام : جيڪڏهن مان هن کي ڏسان ته (امام مهدي عليه السلام) ان جي پوري زندگي خدمت ڪيان هان.
(۱) قیام فخ، عباسی زمانے کی مشہور شیعہ تحریک

(۱)

قیام فخ، عباسی زمانے کی مشہور شیعہ تحریک

عباسیوں کے زمانے کی مشہور شیعہ تحریکوں میں سے ایک قيام فخ تھی کہ جو سنہ 169 ہجری میں ہادی عباسی کی خلافت کے زمانے میں وجود میں آئی۔

اس ظالم خلیفہ نے طالبیین پر بہت ظلم ڈھائے اور اس نے حسين بن على بن حسن بن حسن بن حسن‏ بن علىّ بن ابى طالب (کہ جنہیں شيعيوں نے جن کا دامن تھاما ہوا تھا) کو دو افراد کے علاوہ ان کے تمام ساتھیوں کے ساتھ شہید کر دیا تھا

ان میں سے ایک اس تحریک کے بانی کا ماموں ادريس بن عبد اللَّه تھا کہ جو مغرب کی طرف بھاگ گیا۔ اس علوی مجاہد کے مغرب میں داخل ہونے کے بارے میں مؤرخین کے درمیان اختلاف ہے۔


1) مقدّمه ای بر تاریخ مغرب اسلامی : 31.

 

منبع : معاویه : ج .... ص ...

 

دورو ڪريو : 1040