مخلوقات پر عظیم حق عظیم
مخلوقات پر عظیم حق عظیم
وارد شدہ روایت کے مطابق، واقعۂ کربلا میں شامی یہود و نصاریٰ کی پسِ پردہ سازشوں سے مدد لے رہے تھے اور شیعوں کے ائمہ علیہم السلام کو ختم کرنا چاہتے تھے تاکہ امامِ زمانہ عجّل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کا مسئلہ تحقق نہ پا سکے اور رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی تمام پیشنگوئیاں غلط ثابت ہو جائیں۔
واضح ہے کہ جن ہستیوں کے وجود نے اس منصوبے کو ناکام بنایا، وہ تمام عالمِ خلقت پر عظیم حق رکھتی ہیں، کیونکہ خدا کے ارادے سے انہی کے ذریعے امامت کا سلسلہ جاری رہا۔ ان میں حضرت ابوالفضل علیہ السلام، حضرت زینب علیہا السلام اور حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا کے نام لئے جا سکتے ہیں۔[1]
بازدید : 4








