حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
صحیفه رضویه

 

ڈاؤن لوڈ، PDF فائل

 

کسی تبدیلی اور تصرف کے بغیر اس کتاب کی طباعت اور ترجمہ بلا مانع ہے

__________________________________________________________________________________________________

 

فهرست مطالب

قرآن کے آٹھ سورے : سوره یس ، سوره رحمن و...

مقدمہ : اعداد و ارقام کی تناظر مین حضرت امام رضا علیه السلام کاحرم و...

پہلا باب : زیارت کی آٹھ نمازیں

دوسرا باب : حاجت کی آٹھ نمازیں

تیسرا باب : حضرت امام رضا علیہ السلام سے منقول آٹھ نمازیں

چوتها باب : خاص ایّام کی نمازوں کے بارے میں حضرت امام رضا سے منقول آٹھ روایات 

پانچواں باب :  نمازوں کے قنوت میں آٹھ دعائیں

چھٹا باب : نماز کے بعد کی آٹھ دعائیں

ساتواںباب : مستحب نمازوں کے بعد کی دعاؤں میں سے آٹھ دعائیں

آٹھواں باب :  سجدہ میں آٹھ دعائیں

نوواں باب : ہر دن کی دعاؤں میں سے آٹھ دعائیں

دسواں باب :  ہفتہ کے آٹھ اعمال

گیارہواں باب : آٹھ مہینے اور ان کے اعمال

بارہواں باب : مصیبتوں اور بلاؤں سے محفوظ رہنے کے لئے آٹھ دعائیں

تیرہواں باب : سختیوںسے نجات پانے کی آٹھ دعائیں

چودہواں باب : ظالم کے شرّ سے نجات پانے کی آٹھ دعائیں

پندرہواں باب : حضرت امام رضا علیہ السلام سے منقول آٹھ تعویذیں

سولہواں باب : آٹھ بیماریوں سے نجات کے لئے آٹھ دعائیں

سترہواں باب : وسعت رزق اور رفع فقر کے لئے آٹھ دعائیں

اٹھارہواں باب : ایسی آٹھ اہم دعائیں جنہیں حضرت امام رضا علیہ السلام نے پڑھا

انیسواں باب : حضرت امام رضاعلیہ السلام سے منقول انتہائی اہم آٹھ دعائیں

بیسواں باب : آٹھ مختلف دعائیں

اکیسواں باب : قرآن کی آٹھ سوروں کے اثرات وخصوصیات

بائیسواں باب : بعض آیات اور سوروں کے بارے میں آٹھ احکام

تئیسواں باب : بعض اذکار کے لئے آٹھ ثواب

چوبیسواں باب : حضرت امام رضا علیہ السلام سے منقول مزید آٹھ اذکار

پچیسواں باب : حضرت امام رضا سے انگوٹھی کے نگین کے منقول نقش آٹھ روایات اور ان کی دعا

چھبیسواں باب : حضرت امام رضاعلیہ السلام کی زیارات میں سے آٹھ زیارات

ستائیسواں باب : زیارت کے بعد کی دعاؤں میں سے آٹھ دعائیں

اٹھائیسواں باب : زیارات جامعہ سے آٹھ زیارات

انتیسواں باب : زیارات وداع سے آٹھ زیارات

تیسواں باب : حضرت امام رضا سے منقول اہلبیت اطہار کی زیارات میں سے آٹھ زیارات

منابع و مصادر کتاب

 

 

    ملاحظہ کریں : 39050
    آج کے وزٹر : 9538
    کل کے وزٹر : 23196
    تمام وزٹر کی تعداد : 127614210
    تمام وزٹر کی تعداد : 88879124