حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
کتاب (اسرار موفقیت) کا نواں ایڈیشن

کتاب (اسرار موفقیت) کا نواں ایڈیشن

اس سال خرداد ماہ ۱۳۹۱ میں کتاب (اسرار موفقیت) کا نواں ایڈیشن منظر عام پر آگیا

کتاب( اسرار موفقیت) کامیابی و کامرانی کے متلاشی افراد میں فکری تبدیلی ایجاد کرتی ہے البتہ جو اس پر عمل کریں نہ کہ صرف اس کا مطالعہ کریں۔

یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے جو اب ایک جلد کی صورت میں ہے ۔جوفکر، مشورہ، ہدف و مقصد، مضبوط ارادہ،نظم و ضبط، وقت سے استفادہ کرنا،نیک افراد کی صحبت،تجربہ،نفس کی مخالفت،صبر و استقامت،اخلاص، علم و دانش،  توفیق،  یقین،  خودشناسی، معارف سے آشناءی، عبادت و بندگی، تقوی،کام اور کوشش، توسل، محبت اہلبیت علیھم السلام ،انتظار اور رازداری جیسی ابحاث پر مشتمل ہے۔

یہ کتاب الماس پرنٹرز سے وزیری ساءز میں چاپ ہوئی  ہے جس کی قیمت ۷۰۰۰ تومان ہے۔

محبان اہلبیت علیھم السلام اس کتاب کے حصول کے لئے المنجی ویب سائٹ میں (کتابوں کے لئے آڈر) کے حصہ میں رجوع فرمائیں یا ان نمبروں پر رابطہ کریں:

۰۹۱۲۱۵۳۹۹۷۹اور  ۰۹۱۲۲۵۱۰۳۵۸(الماس  پرنٹرز)

کتاب  کے  جلد  حصول  کے  لئے  اس  نمبر  پر رابطہ  کریں:۰۹۱۹۹۸۵۰۰۸۵

ہمیں امید ہے کہ اہلبیت عصمت و طہارت علیھم السلام کے محب اور پیروکار اس کتاب سے استفادہ کرتے  ہوئے  ان ہستیوں  کے  بہتر طریقہ سے آشنا ہوں گے اور ان کا تقرب حاصل کریں گے۔

 

 

 

ملاحظہ کریں : 5297
آج کے وزٹر : 19904
کل کے وزٹر : 18311
تمام وزٹر کی تعداد : 128768885
تمام وزٹر کی تعداد : 89474402