حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
کتاب (این است راہ حق) کا پاکستان میں سندھی زبان میں ترجمہ

کتاب (این است راہ حق) کا پاکستان

میں سندھی زبان میں ترجمہ

ترجمہ کتاب (موتمر علماء بغداد) نطام الملک کے داماد مقاتل بن عطیہ کی تالیف ہے ۔یہ کتاب اب تک چند زبانوں میں کئی  بار  چاپ  ہو چکی ہے اس  مختصر سی کتاب نے اپنے مطالب سے کئی افراد کی ہدایت کی ہے ۔

اب یہ کتاب سندھی زبان میں (سنئین وات ،بغداد  جی  عالمن  جی  کانفرنس) کے نام سے چاپ ہوئی ہے اور یہ سیدہ مشن پاکستان کے زیر اہتمام ستمبر ۲۰۱۲ ء کو پاکستان میں چاپ ہوئی ہے جو محبان و شیعیان اہلبیت علیہم السلام کو دستیاب ہے۔

ہمیں امید ہے کہ محبان و شیعیان اہبیت علیھم السلام اس کتاب سے بھرپور استفادہ کریں گے۔

المنجی ویب سائٹ

 

 

ملاحظہ کریں : 5282
آج کے وزٹر : 7931
کل کے وزٹر : 45443
تمام وزٹر کی تعداد : 128484843
تمام وزٹر کی تعداد : 89332371