حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
بمارےبارے میں

بسم اللہ الرحمن الرحیم

www.almunji.com کے نام سے یہ ویب سائٹ سید مرتضی مجتہدی سیستانی کی ذاتی ویب سائٹ ہے جسے عام لوگوں کے استفادہ کے لیے ۱۵ شعبان ۱۴۳۱ ھ کو شروع کیا گیا۔اس سایٹ کے مضامین و مطالب سے استفادہ کے لیے چند نکات کا خیال رکھنا ضروری ہے۔

  1. اس سائٹ میں موجود کتابوں اورمقالوں کو ہرشخص نقل کر سکتا ہے بشرطیکہ اس میں کسی قسم کا کوئی تصرف اور کسی طرح کی کوئی تبدیلی نہ کی جائے اور اس سائٹ میں موجود جس سائٹ اور کتاب سے استفادہ کیا جائے اس کا نام بھی ذکر کیا جائے۔
  2. اس سائٹ میں موجود فارسی کتابوں کے علاوہ تمام کتابوں اورمقالوںکو ایران یا ایران سے باہرکوئی بھی شخص اور کوئی بھی ادارہ شائع کر سکتا ہے۔لیکن اس شرط کے ساتھ کہ کتاب کے مطالب ،مولف کے نام اور مترجم کے نام میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی ،کمی بیشی  اور رد و بدل نہ کیا جائے،

یہاں یہ ذکر کرنا بھی ضروری ہے کہ فارسی کتابوں کے علاوہ دوسری کتابوں کی ایران یا ایران سے باہر آسانی سےچاپ کے لئے یہ کتابیں pdfفائل کی صورت میں دی گئی ہیں۔

3۔ اس سائٹ میں موجود فارسی کتابوں کو بھی ایران سے باہر ہر کوئی چاپ  کر سکتا ہے لیکن اس شرط کے ساتھ کہ اس میں کسی طرح کی کوئی تبدیلی اور تصرف نہ کیا جائے۔

4۔ اس سائٹ میں موجود کتابوں اورمقالوں کو ایسے افراد دوسری زبانوں میں ترجمہ کر سکتے ہیں کہ جو ترجمہ کرنے پر مکمل عبور رکھتے ہوں نیز انہیں ایران سے باہر چاپ بھی کروا سکتے ہیں۔بشرطیکہ ان میں کسی بھی قسم کی کوئی تبدیلی،تصرف اورمطالب میں کمی بیشی سے گریز کیا جائے۔

5۔ اس سائٹ میں موجود کتابوں سے آسانی سے استفادہ کرنے کی خاطر کچھ کتابوں کو "موبائل کتاب" کی صورت میں بھی پیش کیا گیا ہے۔

 

ویب سائٹ علمی المنجی

ایمیل ایڈریس : info@almonji.com

 

 

ملاحظہ کریں : 20050
آج کے وزٹر : 9389
کل کے وزٹر : 19024
تمام وزٹر کی تعداد : 127567521
تمام وزٹر کی تعداد : 88855779