حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے دعا (عید فطر ، عید قربان اور جمعہ کے دن)

  امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے دعا

(عید فطر ،عید قربان اور جمعہ کے دن)

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے روایت ہوئی ہے کہ آپ نے فرمایا:

عید فطر،عید قربان اور جمعہ کے دن جب نماز کے لئے گھر سے نکلو تو کہو:

  أَللَّهُمَّ مَنْ تَهَيَّأَ في هذَا الْيَوْمِ ، أَوْ تَعَبَّأَ أَوْ أَعَدَّ وَاسْتَعَدَّ لِوِفادَةٍ إِلى مَخْلُوقٍ ، رَجاءَ رِفْدِهِ وَجائِزَتِهِ وَنَوافِلِهِ ، فَإِلَيْكَ يا سَيِّدي كانَتْ وِفادَتي وَتَهْيِئَتي وَ إِعْدادي وَاسْتِعْدادي رَجاءَ رِفْدِكَ ، وَجَوائِزِكَ وَنَوافِلِكَ .

  أَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ وَخِيَرَتِكَ مِنْ خَلْقِكَ، وَعَلِيٍّ أَميرِالْمُؤْمِنينَ وَوَصِيِّ رَسُولِكَ ، وَصَلِّ يا رَبِّ عَلى أَئِمَّةِ الْمُؤْمِنينَ ، اَلْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ وَعَلِيٍّ وَمُحَمَّدٍ ،

پھر تمام آئمہ علیہم السلام کا نام لو اور جب امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے نام تک پہنچو تو کہو:

  أَللَّهُمَّ افْتَحْ لَهُ فَتْحاً يَسيراً ، وَانْصُرْهُ نَصْراً عَزيزاً . أَللَّهُمَّ أَظْهِرْ بِهِ دينَكَ وَسُنَّةَ رَسُولِكَ ، حَتَّى لايَسْتَخْفِيَ بِشَيْ‏ءٍ مِنَ الْحَقِّ مَخافَةَ أَحَدٍ مِنَ الْخَلْقِ .

  أَللَّهُمَّ إِنَّا نَرْغَبُ إِلَيْكَ في دَوْلَةٍ كَريمَةٍ تُعِزُّ بِهَا الْإِسْلامَ وَأَهْلَهُ ، وَتُذِلُّ بِهَا النِّفاقَ وَأَهْلَهُ ، وَتَجْعَلُنا فيها مِنَ الدُّعاةِ إِلى طاعَتِكَ وَالْقادَةِ إِلى سَبيلِكَ ، وَتَرْزُقُنا بِها كَرامَةَ الدُّنْيا وَالْآخِرَةِ . أَللَّهُمَّ ما أَنْكَرْنا مِنْ حَقٍّ فَعَرِّفْناهُ ، وَما قَصُرْنا عَنْهُ فَبَلِّغْناهُ .

اب یہاں امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے لئے دعا اور آپ کے دشمنوں پر نفرین کرو، اور اپنی حاجات طلب کرو ،اور تمہارا آخری جملہ یہ ہو:

 أَللَّهُمَّ اسْتَجِبْ لَنا ، أَللَّهُمَّ اجْعَلْنا مِمَّنْ تَذَكَّرَ فيهِ فَيَذَّكَّرَ .(44)

 


44) اقبال الأعمال : 585 .  

 

منبع: صحيفه مهديه 241:

 

 

ملاحظہ کریں : 1224
آج کے وزٹر : 20017
کل کے وزٹر : 45443
تمام وزٹر کی تعداد : 128509013
تمام وزٹر کی تعداد : 89344457