محرم
93 آئٹم
3 ملاحظات
دن 1
-
ہجری قمری سال کا آغازہجری قمری سال کا آغاز
-
خانہ کعبہ کو نابود کرنے کے لئے ابرھہ کے لشکر کا حملہ(۵۳سال قبل از ہجرت)خانہ کعبہ کو نابود کرنے کے لئے ابرھہ کے لشکر کا حملہ(۵۳سال قبل از ہجرت)
-
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور بنی ہاشم کا شعب ابی طالب میں محاصرہ (۷ بعثت)
-
محمد بن حنفیہ فرزند امیر المومنین علی علیہ السلام کی وفات(۸۱ ھ)
-
یکم محرم کے دن ابن شبيب کی حضرت امام رضا عليه السلام سے روایت
-
ايّام عزائے حسين کا آغازايّام عزائے حسين کا آغاز
-
ایک روایت کے مطابق غزوهٔ ذات الرقاع ( سنہ۴ ہجری )ایک روایت کے مطابق غزوهٔ ذات الرقاع ( سنہ۴ ہجری )
-
رسول خدا صلي الله عليه وآله کے حکم پر سنہ نو ہجری میں پہلی مرتبہ اسلام میں زکات جمع کرنا
-
راہ کربلا میں امام حسين عليه السلام کا خيمهٔ عبيدالله بن حر جعفي کے نزدیک قصر بنی مقاتل کے مقام پر پہنچنا(سنہ ۶۱ ہجری)
-
امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد يزيد لعنه الله کے خلاف اہل مدینہ کا قیام (سنہ ۶۳ ہجری)امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد يزيد لعنه الله کے خلاف اہل مدینہ کا قیام (سنہ ۶۳ ہجری)
-
ماہ محرم کی حرمت اور اس مہینہ میں امت کااہلبيت عليهم السلام پر ظلم کرنے کے متعلق امام رضا علیہ السلام کی ابن شبیب کے لئے حدیثماہ محرم کی حرمت اور اس مہینہ میں امت کااہلبيت عليهم السلام پر ظلم کرنے کے متعلق امام رضا علیہ السلام کی ابن شبیب کے لئے حدیث
-
حضرت يحيي علیہ السلام کی ولادت کے سلسلہ میں حضرت زکریا کی دعا کا مستجاب ہونا
-
حضرت ادريس علي نبينا وآله وعليه السلام کو آسمان پر لے جاناحضرت ادريس علي نبينا وآله وعليه السلام کو آسمان پر لے جانا
-
خون امام حسين عليه السلام کا انتقام لینے کے لئے سلیمان بن صرد کی قیادت میں توّابین کا خروج (سنہ۶۵ ہجری)خون امام حسين عليه السلام کا انتقام لینے کے لئے سلیمان بن صرد کی قیادت میں توّابین کا خروج (سنہ۶۵ ہجری)
دن 2
-
امام حسین علیہ السلام کا کربلا پہنچنا(٦۱ھ)امام حسین علیہ السلام کا کربلا پہنچنا (٦۱ھ)
-
معتصم لعنة الله عليه کے حکم پر امام محمد تقی علیہ السلام کا مدینہ سے بغداد پہنچنا (سنہ ۲۲۰ ہجری)معتصم لعنة الله عليه کے حکم پر امام محمد تقی علیہ السلام کا مدینہ سے بغداد پہنچنا (سنہ ۲۲۰ ہجری)
دن 3
-
عمر سعد کے لشکرکا کربلا میں داخل ہونا(٦۱ھ)عمر سعد کے لشکرکا کربلا میں داخل ہونا(٦۱ھ)
-
حضرت يوسف علي نبينا و آله وعليه السلام کا کنویں سے نجات پاناحضرت يوسف علي نبينا و آله وعليه السلام کا کنویں سے نجات پانا
-
حضرت يونس علي نبينا وآله وعليه السلام شکم ماہی سے نجات پانا
دن 4
-
امام حسین علیہ السلام پر بندش آب(٦۱ھ)امام حسین علیہ السلام پر بندش آب (٦۱ھ)
-
عبداللہ بن زیاد کا عمر سعد کو امام حسین علیہ السلام پر سختی کرنے کے لئے خط لکھنا(٦۱ھ)عبداللہ بن زیاد کا عمر سعد کو امام حسین علیہ السلام پر سختی کرنے کے لئے خط لکھنا(٦۱ھ)
-
عبيدالله بن زياد لعنة الله عليهما کا مسجد کوفه میں لوگوں کو امام حسین علیہ السلام سے جنگ کے لئے بھڑکانے کے لئے خطبہ (سنہ ۶۱ ہجری)عبيدالله بن زياد لعنة الله عليهما کا مسجد کوفه میں لوگوں کو امام حسین علیہ السلام سے جنگ کے لئے بھڑکانے کے لئے خطبہ (سنہ ۶۱ ہجری)
دن 5
-
ابن زيادلعنة الله علیہ کا شبث بن ربعي لعنۃ اللہ علیہ کو امام حسين عليه السلام کے خلاف جنگ کی دعوت دینا (سنہ ۶۱ ہجری)ابن زيادلعنة الله علیہ کا شبث بن ربعي لعنۃ اللہ علیہ کو امام حسين عليه السلام کے خلاف جنگ کی دعوت دینا (سنہ ۶۱ ہجری)
-
حضرت موسي عليه السلام اور بنی اسرائیل کے لئے دریا کا شگافتہ ہونا نیز فرعون اور اس کے سپاہیوں کا غرق ہوناحضرت موسي عليه السلام اور بنی اسرائیل کے لئے دریا کا شگافتہ ہونا نیز فرعون اور اس کے سپاہیوں کا غرق ہونا
-
حضرت آدم علي نبينا وآله کے فرزند حضرت ہابیل علیہ السلام کی ولادتحضرت آدم علي نبينا وآله کے فرزند حضرت ہابیل علیہ السلام کی ولادت
دن 6
-
امام حسين عليه السلام سے جنگ کرنے کے لئے کربلا میں فوجوں کا جمع ہونا (روایات میں اختلاف کی بنیاد پر۳۰ ہزار یا ۲۲ ہزار افراد) سنہ ۶۱ ہجریامام حسين عليه السلام سے جنگ کرنے کے لئے کربلا میں فوجوں کا جمع ہونا (روایات میں اختلاف کی بنیاد پر۳۰ ہزار یا ۲۲ ہزار افراد) سنہ ۶۱ ہجری
-
جناب حبيب بن مظاهر رضوان الله عليه کا قبيلهٔ بني اسد کو امام حسين عليه السلام کی نصرت کی دعوت دینا (سنہ ۶۱ ہجری)
دن 7
-
امام حسين علیه السلام پر پانی بند کرنا ،آنحضرت اور آپ کی اہلبیت علیہم السلام پر پیاس کی شدت کا طاری ہونا (سنہ۶۱ ہجری)امام حسين علیه السلام پر پانی بند کرنا ،آنحضرت اور آپ کی اہلبیت علیہم السلام پر پیاس کی شدت کا طاری ہونا (سنہ۶۱ ہجری)
-
خداوند متعال کا کوہ طور پر حضرت موسي علي نبينا وآله وعليه السلام سے ہم کلام ہوناخداوند متعال کا کوہ طور پر حضرت موسي علي نبينا وآله وعليه السلام سے ہم کلام ہونا
دن 8
-
امام حسین علیہ السلام کی عمر سعد سے ملاقات(٦۱ھ)امام حسین علیہ السلام کی عمر سعد سے ملاقات (٦۱ھ)
-
معتصم عباسی کی درخواست پر امام محمد تقی علیہ السلام کا بغداد پہنچنا (۲۲۰ھ)معتصم عباسی کی درخواست پر امام محمد تقی علیہ السلام کا بغداد پہنچنا (۲۲۰ھ)
دن 9
-
حضرت عباس علیہ السلام اور آپ کے بھا ئیوں کا دشمن کی امان کو قبول کرنے سے انکار(٦۱ھ)حضرت عباس علیہ السلام اور آپ کے بھا ئیوں کا دشمن کی امان کو قبول کرنے سے انکار(٦۱ھ)
-
عمر سعد کی طرف سے خیام امام حسين علیه السلام پر عام حملہ کا حکم (سنہ۶۱ ہجری)عمر سعد کی طرف سے خیام امام حسين علیه السلام پر عام حملہ کا حکم (سنہ۶۱ ہجری)
-
تاسوعا (شخصیت حضرت اباالفضل علیه السلام کی شخصیت) (٦۱ھ)
-
خیام حسینی کا محاصرہ (سنہ ۶۱ ہجری)خیام حسینی کا محاصرہ (سنہ ۶۱ ہجری)
-
شمر کے توسط سے عمر بن سعد کے لئے ابن زیاد کا خط (سنہ ۶۱ ہجری)شمر کے توسط سے عمر بن سعد کے لئے ابن زیاد کا خط (سنہ ۶۱ ہجری)
-
خطبهٔ امام حسين عليه السلام کا اپنے باوفا اصحاب کے لئے عصر کے وقت خطبہ (سنہ۶۱ ہجری)خطبهٔ امام حسين عليه السلام کا اپنے باوفا اصحاب کے لئے عصر کے وقت خطبہ (سنہ۶۱ ہجری)
دن 10
-
غزوہ ذات الرقاع کا آغاز ( ۵ ھ)
-
عاشورا ۔ کربلا کا جانسوز سانحہ۔امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اہلبیت و اصحاب علیھم السلام کی شہادت(٦۱ھ)
-
عصر عاشور عمر سعد کی فوج کی جنایات (٦۱ھ)عصر عاشور عمر سعد کی فوج کی جنایات (٦۱ھ)
-
مختار ثقفی کےسپاہیوں کے ہاتھوں عبید اللہ بن زیاد کا قتل (٦۷ھ)
-
بنى اميّه کا قتل عام (135 هـ ق)
-
دس محرم سنہ ۱۳۵ ہجری کے دن بنی امیہ کا قتل عامدس محرم سنہ ۱۳۵ ہجری کے دن بنی امیہ کا قتل عام
-
امام حسين عليه السلام کا اپنے اصحاب کو ان کی شب شہادت کے وقت ظہور امام عصر ارواحنا فداہ کی رجعت کے زمانے میں ظالموں سے انتقام لینے کی بشارت دینا (سنہ ۶۱ ہجری)امام حسين عليه السلام کا اپنے اصحاب کو ان کی شب شہادت کے وقت ظہور امام عصر ارواحنا فداہ کی رجعت کے زمانے میں ظالموں سے انتقام لینے کی بشارت دینا (سنہ ۶۱ ہجری)
-
دس محرم کے دن امام جعفر صادق علیہ السلام کی امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے لئے دعادس محرم کے دن امام جعفر صادق علیہ السلام کی امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے لئے دعا
-
روز عاشورا سے لے کر امام عصر ارواحنا فداہ کے دن تک ستّر ہزار فرشتوں کا زائرین امام حسين عليه السلام کے لئے دعا کرنا (سنہ ۶۱ ہجری)روز عاشورا سے لے کر امام عصر ارواحنا فداہ کے دن تک ستّر ہزار فرشتوں کا زائرین امام حسين عليه السلام کے لئے دعا کرنا (سنہ ۶۱ ہجری)
-
امام حسين عليه السلام کی شہادت کے بعد امت اسلام کا عید قربان اور عید الفطر لئے کامیاب نہ ہونا (سنہ۶۱ ہجری)
-
ظهور کے سال دس محرم بروز ہفتہ کو امام عصر ارواحنا فداه کا رکن و مقام کے درمیان ظہورظهور کے سال دس محرم بروز ہفتہ کو امام عصر ارواحنا فداه کا رکن و مقام کے درمیان ظہور
-
امام عصر ارواحنا فداه کے اصحاب کا ظہور کے سال مکہ میں آنحضرت کی بیعت کے لئے دس محرّم الحرام کو جمع داخل ہوناامام عصر ارواحنا فداه کے اصحاب کا ظہور کے سال مکہ میں آنحضرت کی بیعت کے لئے دس محرّم الحرام کو جمع داخل ہونا
-
جناب جبرئيل عليه السلام کا حطيم کعبه میں دس محرم کو سب سے پہلے بیعت کرنے والے کے عنوان سے نازل ہونا
-
ظہور کے بعد امام عصر ارواحنا فداه دس محرم کو پہلا خطبہ جب کہ آپ بيت الحرام سے ٹیک لگائے ہوں گے۔ظہور کے بعد امام عصر ارواحنا فداه دس محرم کو پہلا خطبہ جب کہ آپ بيت الحرام سے ٹیک لگائے ہوں گے۔
-
امام عصر ارواحنا فداه کے توسط سے دس محرم کو کعبہ کے چوروں کے عنوان سے بنی شیبہ کے ہاتھ قلم کرناامام عصر ارواحنا فداه کے توسط سے دس محرم کو کعبہ کے چوروں کے عنوان سے بنی شیبہ کے ہاتھ قلم کرنا
-
امام حسين عليه السلام اور آپ کے اصحاب کا شب عاشور کو عبادت میں بسر کرنا(سنہ ۶۱ ہجری)امام حسين عليه السلام اور آپ کے اصحاب کا شب عاشور کو عبادت میں بسر کرنا(سنہ ۶۱ ہجری)
-
شب عاشوراحضرت زينب عليه السلام کی امام حسين عليه السلام سے گفتگو ، (سنہ ۶۱ ہجری)شب عاشوراحضرت زينب عليه السلام کی امام حسين عليه السلام سے گفتگو ، (سنہ ۶۱ ہجری)
-
امام حسين عليه السلام کی شہادت کے بعد معجزات کا رونما ہونا جیسےعاشورا کے دن آسمان سیاہ ہوجانا اور آنحضرت کی شہادت کے بعد ستاروں کا نمودار ہونا (سنہ ۶۱ ہجری)امام حسين عليه السلام کی شہادت کے بعد معجزات کا رونما ہونا جیسےعاشورا کے دن آسمان سیاہ ہوجانا اور آنحضرت کی شہادت کے بعد ستاروں کا نمودار ہونا (سنہ ۶۱ ہجری)
-
عمر بن سعد لعنة الله عليه کا امام حسين عليه السلام کے سر اقدس کو کوفہ بھیجنا (سنہ ۶۱ ہجری)عمر بن سعد لعنة الله عليه کا امام حسين عليه السلام کے سر اقدس کو کوفہ بھیجنا (سنہ ۶۱ ہجری)
-
معز الدولهٔ ديلمي کے حکم پر بغداد میں عزائے حسین کا انعقاد (سنہ ۳۵۲ ہجری)معز الدولهٔ ديلمي کے حکم پر بغداد میں عزائے حسین کا انعقاد (سنہ ۳۵۲ ہجری)
-
ایک روایت کے مطابق جناب امّ سلمه عليها السلام کی وفات (سنہ ۶۲ يا ۶۳ ہجری)ایک روایت کے مطابق جناب امّ سلمه عليها السلام کی وفات (سنہ ۶۲ يا ۶۳ ہجری)
دن 11
-
شہداء کربلا کے پسماندگان کو اسیر بنانا اور کربلا سے کوفہ روانگی(٦۱ھ)شہداء کربلا کے پسماندگان کو اسیر بنانا اور کربلا سے کوفہ روانگی(٦۱ھ)
-
دار الإماره میں ابن زياد لعنة الله عليه کی محفل اور امام حسين عليه السلام کے سر اقدس کو حاضر کرنے کا حکم( سنہ۶۱ ہجری)
دن 12
-
ایک روایت کے مطابق امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت (۹۵ھ)
-
اسیران کربلا کا کوفہ پہنچنا (٦۱ھ)
دن 13
-
امام حسین علیہ السلام اور دوسرے شہداء کربلا کی تدفین (٦۱ھ)امام حسین علیہ السلام اور دوسرے شہداء کربلا کی تدفین(٦۱ھ)
-
واقعہ حرہ (٦۳ھ)واقعہ حرہ (٦۳ھ)
-
عبد اللہ بن عفیف ازدی کی شہادت (٦۱ھ)عبد اللہ بن عفیف ازدی کی شہادت (٦۱ھ)
-
شہداء کربلا کے مقدس پیکر کی تدفین(٦۱ھ)
-
خطبهٔ ابن زياد لعنه الله کے حکم پر امام حسين عليه السلام اور عبدالله بن عفيف ازدى کی شہادت کے بعد اس ملعون کا خطبہ (سنہ۶۱ ہجری)
-
اسیران کربلا کو کوفہ میں ابن زياد لعنه الله کے دربار میں داخل کرنا (سنہ۶۱ ہجری)اسیران کربلا کو کوفہ میں ابن زياد لعنه الله کے دربار میں داخل کرنا (سنہ۶۱ ہجری)
دن 15
-
جنگ خیبر کا واقعہ (۷ھ)
-
حضرت آدم علي نبينا وآله وعليه السلام کی وفاتحضرت آدم علي نبينا وآله وعليه السلام کی وفات
-
معاويه کا۸۳ ہزار کے لشکر کے ساتھ صفین میں حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام کے لشکر سے جنگ کے لئے داخل ہونا
دن 16
-
بعثت کے آغاز میں بيت المقدّس کا مسلمانوں کے قبلهٔ اوّل کے عنوان سے تعینبعثت کے آغاز میں بيت المقدّس کا مسلمانوں کے قبلهٔ اوّل کے عنوان سے تعین
دن 17
-
اصحاب فيل پر عذاب نازل ہونااصحاب فيل پر عذاب نازل ہونا
دن 18
-
حضرت سليمان علیہ السلام کا ہدہد کو مملکت سبأ کی طرف بھیجنا
دن 19
-
اسیران کربلا کے قافلہ کی شام کی طرف روانگی (٦۱ھ)اسیران کربلا کے قافلہ کی شام کی طرف روانگی (٦۱ھ)
-
جعده عليها اللعنة کا امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کو زہر کھلانا (سنہ۵۰ ہجری)
دن 20
-
جناب جون از اصحاب امام حسين عليه السلام کے اصحاب میں سے جناب جون کے بدن مطہر کی ان کی شہادت کے دس دن کے بعد تدفین (امام باقر عليه السلام کی روایت کے مطابق) جب کے آپ کے بدن مبارک سے عطر کی خوشبو آرہی تھی (سنہ۶۱ ہجری)
دن 22
-
امیر المومنین علی علیہ السلام کا معاویہ سے جنگ کے صفین پہنچنا (۳۷ھ)
دن 23
-
وہابیوں کا امامین عسکریین علیھما السلام کے حرم کو بم دھماکہ کے ذریعے تباہ کرنا (۱۴۲۷ھ)وہابیوں کا امامین عسکریین علیھما السلام کے حرم کو بم دھماکہ کے ذریعے تباہ کرنا (۱۴۲۷ھ)
-
ابوبکر اور عمر کا جنگ خيبر سے گریز (سنہ ۷ ہجری)
-
۳۰۹ سال کے بعد اصحاب کہف کا نیند سے بیدار ہونا۳۰۹ سال کے بعد اصحاب کہف کا نیند سے بیدار ہونا
-
مہدی عباسی کی ہلاکت (سنہ ۱۶۹ ہجری)مہدی عباسی کی ہلاکت (سنہ ۱۶۹ ہجری)
دن 25
-
امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت (۹۵ھ)
-
هلاکت محمّد الأمين عباسي کی اپنے بھائی مأمون لعنه الله سے جنگ میں ہلاکت (سنہ ۱۹۸ ہجری)هلاکت محمّد الأمين عباسي کی اپنے بھائی مأمون لعنه الله سے جنگ میں ہلاکت (سنہ ۱۹۸ ہجری)
دن 26
-
امام حسن علیہ السلام کے احفاد میں سید علی بن حسن مثلث کی منصور دوانقی کے زندان میں شہادت (۱۴۹ھ)
-
خانہ کعبہ کا محاصره اور يزيد لعنه الله کے سپاہیوں کا خانۂ کعبہ پر پتھراؤ کرنا (سنہ ۶۴ ہجری)
دن 27
-
حضرت حوّا عليها السلام کی وفاتحضرت حوّا عليها السلام کی وفات
دن 28
-
امام محمد تقی علیہ السلام کا معتصم عباسی کی درخواست پر بغداد پہنچنا (۲۲۰ھ)امام محمد تقی علیہ السلام کا معتصم عباسی کی درخواست پر بغداد پہنچنا (۲۲۰ھ)
-
اصحاب اميرالمؤمنين عليه السلام کے اصحاب میں سے جناب حذیفہ بن یمان کی وفات (سنہ ۳۶ ہجری)
-
ہلاکو کے ہاتھو مستعصم عباسي کی ہلاکت اور بني عباس کی حکومت کا خاتمہ (سنہ ۶۵۶ ہجری)ہلاکو کے ہاتھو مستعصم عباسي کی ہلاکت اور بني عباس کی حکومت کا خاتمہ (سنہ ۶۵۶ ہجری)
دن 29
-
شام میں امام سجّاد عليه السلام کا خطبہ اور آنحضرت کا امام عصر ارواحنا فداه کے ظہور کی بشارت دینا (سنہ۶۱ ہجری)شام میں امام سجّاد عليه السلام کا خطبہ اور آنحضرت کا امام عصر ارواحنا فداه کے ظہور کی بشارت دینا (سنہ۶۱ ہجری)
-
اسیران کربلا کا شام کے اطراف میں پہنچنا (سنہ۶۱ ہجری)اسیران کربلا کا شام کے اطراف میں پہنچنا (سنہ۶۱ ہجری)
دن 30
-
ہارون الرشيد لعنه الله کے حکم پر جعفر بن یحیی برمکی کی ہلاکت (سنہ ۱۸۹ ہجری)