(۲) حبیب بن مظاهر کے سرہانے امام حسین علیه السلام کا کلام

(۲)

حبیب بن مظاهر کے سرہانے امام حسین علیه السلام کا کلام

حبيب بن مظاهر: جب آپ درجۂ شہادت پر فائز ہوئے اور امام حسين‏ عليه السلام آپ کے سرہانے آئے تو آپ نے فرمایا:

(۲)

حبیب بن مظاهر کے سرہانے امام حسین علیه السلام کا کلام

حبيب بن مظاهر: جب آپ درجۂ شہادت پر فائز ہوئے اور امام حسين‏ عليه السلام آپ کے سرہانے آئے تو آپ نے فرمایا:

«عنداللَّه أحتَسبُ نَفْسي وحُماةَ أصحابي»

«میں خدا کے حضور اپنی جان اور اپنے ساتھیوں کی شہادت ذخیرہ کرتا ہوں».

 

منبع: غیر مطبوع ذاتی نوشتہ جات:ص 1417