ذی القعدہ کی مناسبات
اسلامی کیلنڈر
3,319
-
۱۔حضرت آدم علیہ السلام کا جنت سے نکالے جانا
-
۱۔حضرت موسی بن عمران علیہ السلام کی کوہ طور پر میقات
-
۱۔غزوہ حدیبیہ(٦ھ)
-
۱۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا زینب بنت جحش سے ازدواج(۵ ھ)
-
۱۔حضرت فاطمہ معصومہ علیھا السلام کی ولادت(۱۷۳ ھ)
-
۵۔حضرت ابراہیم علیہ السلام اور آپ کے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ذریعہ کعبہ کی بنیادوں کی تجدید
-
۱۱۔حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی ولادت(۱۴۸ ھ)
-
۱۳۔حسین بن علی (معروف بہ شہید فخ)کے قیام کا آغاز(۱٦۹ھ)
-
۱۵۔بنی عباس کے سپاہیوں کا شام میں بنی امیہ کا قتل عام(۱۳۲ ھ)
-
۱۷۔حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مدینہ سے عراق میں تبعید(۱۷۹ ھ)
-
۲۳۔غزوہ بنی قریظہ( ۵ ھ)
-
۲۳ ۔ایک روایت کے مطابق حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت(۲۰۳ ھ)
-
۲۵۔روز دحو الارض(خانہ کعبہ کے نیچے زمین کا پہن ہو جانا)
-
۲۵۔امام رضا علیہ السلام کی مدینہ سے خراسان کی طرف روانگی(۲۰۰ ھ)
-
۲۵۔ ولادت محمد بن ابی بکر(۱۰ ھ)
-
۲۵۔حضرت آدم علیہ السلام کے توسط سے کعبہ کی تاسیس
-
۲۵۔آخری حج کے لئےرسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدینہ سے روانگی(۱۰ ھ)
-
۲۵۔حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت
-
۲٦۔ایک روایت کے مطابق محمد بن ابی بکر کی ولادت(۱۰ھ)
-
۲۹۔غیبت صغری کے زمانے میں شلمغانی کذاب کی پھانسی(۳۲۲ ھ)
-
۳۰۔ یزید بن ولید کی موت(۱۲٦ھ)
-
۳۰۔امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت(۲۲۰ ھ)