ماہ رمضان المبارک کی مناسبات
اسلامی کیلنڈر
3,082
-
۱۔حضرت ابراہیم علیہ السلام پر کتاب آسمانی(صحف) کا نزول
-
۱۔امام حسن علیہ السلام کے نوادگان میں سے حضرت نفیسہ کی وفات (۲۰۸ ھ)
-
۲۔ولی عہدی کی غرض سے امام رضا علیہ السلام کی بیعت(۲۰۱ ھ)
-
۳۔حضرت عیسی علیہ السلام پر انجیل کا نزول
-
۵۔ایک روایت کے مطابق امام جواد علیہ السلام کی ولادت
-
٦۔حضرت موسی بن عمران علیہ السلام پر توریت کا نزول
-
٦۔عراق کی طرف بلانے کے لئے کوفہ کے لوگوں کا امام حسین علیہ السلام کو بارہ ہزار خط بھیجنا
-
٦۔امام رضا علیہ السلام کی ولی عہدی(۲۰۱ ھ)
-
۷۔ایک روایت کے مطابق حضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے والد حضرت ابو طالب علیہ السلام کی وفات(۱۰ ھ)
-
۷۔ حضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے دست مبارک سے قلعہ خیبر ک فتح(۷ ھ)
-
۱۰۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زوجہ حضرت خدیجہ بنت خویلد کی وفات(۳ سال قبل از ہجرت)
-
۱۰۔ امام حسین علیہ السلام کو کوفیوں کا پہلا خط ملنا(٦۰ھ)
-
۱۲۔حضرت داود علیہ السلام پر زبور کا نزول
-
۱۲۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ذریعہ مہاجرین و انصار کے درمیان عقد اخوت قائم کرنا(۱ ھ)
-
۱۴۔مختار بن ابی بید ثقفی کی شہادت(٦۷ھ)
-
۱۵۔امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت (۲ ھ)
-
۱۵۔امام حسین علیہ السلام کا حضرت مسلم بن عقیل کو کوفہ بھیجنا(٦۰ھ)
-
۱۷۔ غزوہ بدر واقع ہونا
-
۱۷۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی معراج(چھ ماہ قبل از ہجرت)
-
۱۷۔جنگ بدر (۲ ھ)
-
۱۷۔عایشہ کی موت
-
۱۹۔حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کو ضربت لگنا(۴۰ ھ)
-
۲۰۔حضرت عیسی بن مریم علیہ السلام کا آسمان کی طرف عروج(ماہ رمضان کی ۲۱ویں رات)
-
۲۰۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دست مبارک سے فتح مکہ مکرمہ(۸ ھ)
-
۲۱۔ حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شہادت(۴۰ ھ)
-
۲۱۔حضرت موسی بن عمران علیہ السلام کی وفات
-
۲۳۔شب قدر
-
۲۳۔قرآن کریم کا نزول(۱۳ سال قبل از ہجرت)
-
۳۰۔غزوہ حنین(۸ ھ)