ذی الحجہ

68 آئٹم

5 ملاحظات

دن 1

دن 3

دن 4

  • حجۃ الوداع کے اعمال انجام دینے کے لئے پيغمبر اکرم صلي الله عليه وآله اور آپ کے اصحاب کا مکہ میں داخل ہونا(سنہ۱۰ ہجری)
    قمری
    حجۃ الوداع کے اعمال انجام دینے کے لئے پيغمبر اکرم صلي الله عليه وآله اور آپ کے اصحاب کا مکہ میں داخل ہونا(سنہ۱۰ ہجری)
  • حضرت موسيٰ علیہ السلام کا جادوگروں پر غالب آنے کا دن (شیخ بہائی کے قول کے مطابق روز زينت)
    قمری
    حضرت موسيٰ علیہ السلام کا جادوگروں پر غالب آنے کا دن (شیخ بہائی کے قول کے مطابق روز زينت)

دن 5

دن 6

دن 7

  • قمری
    امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت (۱۱۴ ھ)
  • حضرت موسي کا جادوگروں پر غالب آنے کا دن (دوسری روایت کے مطابق)
    قمری
    حضرت موسي کا جادوگروں پر غالب آنے کا دن (دوسری روایت کے مطابق)
  • جابر انصاري کا امام باقر عليه السلام کی پاس حالت احتضار میں آنا اور حديث صحيفهٔ فاطميه نقل کرنا کہ جس میں ائمهٔ اطهار عليهم السلام ،آپ کی مادر گرامی اور آپ کے بزرگوں کے اسما ذکر ہوئے ہیں منجملہ حضرت نرجس خاتون عليها السلام (سنہ ۱۱۴ ہجری)
    قمری
    جابر انصاري کا امام باقر عليه السلام کی پاس حالت احتضار میں آنا اور حديث صحيفهٔ فاطميه نقل کرنا کہ جس میں ائمهٔ اطهار عليهم السلام ،آپ کی مادر گرامی اور آپ کے بزرگوں کے اسما ذکر ہوئے ہیں منجملہ حضرت نرجس خاتون عليها السلام (سنہ ۱۱۴ ہجری)

دن 8

  • یوم الترویہ اور مراسم حج کا آغاز
    قمری
    یوم الترویہ اور مراسم حج کا آغاز
  • کاروان امام حسین علیہ السلام کی مکہ مکرمہ سے کوفہ کی طرف روانگی(٦۰ھ)
    قمری
    کاروان امام حسین علیہ السلام کی مکہ مکرمہ سے کوفہ کی طرف روانگی(٦۰ھ)
  • حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کا پہلا حج
    قمری
    حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کا پہلا حج
  • ذی الحجہ میں مراسم حج کا استقرار(۱۰ ھ)
    قمری
    ذی الحجہ میں مراسم حج کا استقرار(۱۰ ھ)
  • امام موسی کاظم علیہ السلام کو بصرہ کے زندان میں بھیجنا(۱۷۹ ھ)
    قمری
    امام موسی کاظم علیہ السلام کو بصرہ کے زندان میں بھیجنا(۱۷۹ ھ)
  • واقعہ فخ اور ایک روایت کے مطابق حسین بن علی بن حسن کی شہادت (۱٦۹ھ)
    قمری
    واقعہ فخ اور ایک روایت کے مطابق حسین بن علی بن حسن کی شہادت (۱٦۹ھ)

دن 9

  • قمری
    روز عرفہ
  • قمری
    کوفہ میں حضرت مسلم بن عقیل کی شہادت( ٦۰ ھ)
  • حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کے گھر کے علاوہ سد ابواب کا واقعہ(۲ ھ)
    قمری
    حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کے گھر کے علاوہ سد ابواب کا واقعہ(۲ ھ)
  • کوفہ میں جناب ہانی بن عروه رضوان الله عليه کی شہادت(سنہ ۶۰ ہجری)
    قمری
    کوفہ میں جناب ہانی بن عروه رضوان الله عليه کی شہادت(سنہ ۶۰ ہجری)
  • حجۃ الوداع کے موقع پرپيغمبر اکرم صلي الله عليه وآله کا خطبہ کہ جس میں یہ حديث «بارہ خلیفہ کہ جو قریش سے ہیں » بھی ذکر ہوئی ہے۔(سنہ ۱۰ ہجری)
    قمری
    حجۃ الوداع کے موقع پرپيغمبر اکرم صلي الله عليه وآله کا خطبہ کہ جس میں یہ حديث «بارہ خلیفہ کہ جو قریش سے ہیں » بھی ذکر ہوئی ہے۔(سنہ ۱۰ ہجری)
  • عرفہ کے دن ابوسورهٔ زيدي کا کربلا معلیٰ میں روضۂ حسین میں امام عصر عليه السلام کی خدمت میں حاضر ہو کر شیعہ ہونا
    قمری
    عرفہ کے دن ابوسورهٔ زيدي کا کربلا معلیٰ میں روضۂ حسین میں امام عصر عليه السلام کی خدمت میں حاضر ہو کر شیعہ ہونا
  • امام عصر صلوات الله عليه کی حضرت آية الله العظمي جناب سيد ابوالحسن اصفهاني رحمه الله کو توقیع مبارک،‌ (سنہ ۱۳۶۵ ہجری)
    قمری
    امام عصر صلوات الله عليه کی حضرت آية الله العظمي جناب سيد ابوالحسن اصفهاني رحمه الله کو توقیع مبارک،‌ (سنہ ۱۳۶۵ ہجری)
  • امام زمانہ ارواحنا فداه کی سلامتی و نصرت کے لئے امام سجاد علیہ السلام کی عرفہ کے دن دعا
    قمری
    امام زمانہ ارواحنا فداه کی سلامتی و نصرت کے لئے امام سجاد علیہ السلام کی عرفہ کے دن دعا

دن 10

دن 11

دن 12

  • بنی العباس کے پہلے خلیفہ ابوالعباس سفاح لعنة الله عليه کی ہلاکت (سنہ ۱۳۶ہجری)
    قمری
    بنی العباس کے پہلے خلیفہ ابوالعباس سفاح لعنة الله عليه کی ہلاکت (سنہ ۱۳۶ہجری)
  • خانۂ کعبہ میں پیغمبر اکرم صلي الله عليه وآله کا خطبہ اورآخر الزمان کے حوادث کا تذکرہ (سنہ ۱۰ ہجری)
    قمری
    خانۂ کعبہ میں پیغمبر اکرم صلي الله عليه وآله کا خطبہ اورآخر الزمان کے حوادث کا تذکرہ (سنہ ۱۰ ہجری)

دن 14

دن 15

دن 18

دن 19

دن 20

  • يزيد بن وليد بن عبدالملک لعنة الله عليهم اجمعين کی ہلاکت (سنہ ۱۲۶ ہجری)
    قمری
    يزيد بن وليد بن عبدالملک لعنة الله عليهم اجمعين کی ہلاکت (سنہ ۱۲۶ ہجری)
  • امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت
    قمری
    امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت
  • ولادت امام موسی بن جعفر علیهماالسلام

دن 22

دن 23

  • امام عصر ارواحنا فداه کی طرف سےجناب شيخ مفيد قدّس سرّه کو خط موصول ہونے کی تاریخ (سنہ ۴۱۲ ہجری)
    قمری
    امام عصر ارواحنا فداه کی طرف سےجناب شيخ مفيد قدّس سرّه کو خط موصول ہونے کی تاریخ (سنہ ۴۱۲ ہجری)
  • حضرت مسلم بن عقيل عليهم السلام کی اولاد کی شہادت
    قمری
    حضرت مسلم بن عقيل عليهم السلام کی اولاد کی شہادت

دن 24

دن 25

  • حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی بیعت(۳۵ھ)
    قمری
    حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی بیعت(۳۵ھ)
  • قتل عثمان کے بعد حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام کی بیعت کرنے کے بعد پہلی نماز جمعہ (سنہ ۳۵ ہجری)
    قمری
    قتل عثمان کے بعد حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام کی بیعت کرنے کے بعد پہلی نماز جمعہ (سنہ ۳۵ ہجری)
  • ظہور کے سال پچیس ذی القعدہ کو نفس زکيه کا قتل
    قمری
    ظہور کے سال پچیس ذی القعدہ کو نفس زکيه کا قتل

دن 27

  • امام جعفر الصادق علیہ السلام کے فرزندعلی بن جعفر (صاحب کتاب مسائل علی بن جعفر ) کی وفات اورجو قم میں مدفون ہیں(۲۱۰ ھ)
    قمری
    امام جعفر الصادق علیہ السلام کے فرزندعلی بن جعفر (صاحب کتاب مسائل علی بن جعفر ) کی وفات اورجو قم میں مدفون ہیں(۲۱۰ ھ)
  • قمری
    مروان بن محمّد کی ہلاکت (سنہ۱۳۲ ہجری)

دن 28

دن 29

  • شیخ بہائی کے قول کے مطابق بني العباس لعنة الله عليه کے خلفا میں سے مستعين بالله عباسي کی ہلاکت (سنہ ۲۵۲ ہجری)
    قمری
    شیخ بہائی کے قول کے مطابق بني العباس لعنة الله عليه کے خلفا میں سے مستعين بالله عباسي کی ہلاکت (سنہ ۲۵۲ ہجری)
  • قمری
    معاویہ کی ماں هند جگرخور کا واصل جہنم ہونا (سنہ ۱۳ ہجری)