locale: ur

  • حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔


اللَّهُمَّ کُنْ لِوَلِیِّکَ الحُجَةِ بنِ الحَسَن، صَلَواتُکَ علَیهِ و عَلی آبائِهِ، فِی هَذِهِ السَّاعَةِ وَ فِی کُلِّ سَاعَةٍ، وَلِیّاً وَ حَافِظاً وَ قَائِداً وَ نَاصِراً وَ دَلِیلًا وَ عَیْناً، حَتَّى تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ طَوْعاً وَ تُمَتعَهُ فِیهَا طَوِیلا 
                 

تازہ ترین مضامین

مضامین و...

مزید

کتابیں

مزید

سوالوں کے جواب

مزید

دعائیں اور زیارات

مزید

ویب سائٹ کی خبریں

مزید

اس هفته کی مناسبات

مزید

دکھانے کے لیے کوئی مواد نہیں

تازہ ترین مواد

جمادی الاول

تمام مناسبات
  • 5 حضرت زينب کبري سلام الله علیها کی ولادت باسعادت (سنہ ۵ ہجری)
  • 6 غزوهٔ مؤته و شهادت جناب جعفر بن ابي طالب عليه السلام ،‌ سال ۸ ہجری)
  • 9 شیعوں کے مخالفین کا شہید اوّل جناب محمد بن مکي قدس سره کو شہید کرنا (سنہ ۷۸۶ ہجری)
  • 10 حوالی بصرہ میں جنگ جمل کا آغاز (۳٦ھ)
  • 10 کسری کی اس کے بیٹے کے ہاتھوں ہلاکت کہ جو پيغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کا خط پھاڑنے کی وجہ سے نفرین کا شکار ہوا (سنه ۷ ہجری)
  • 10 رسول الله صلي الله عليه وآله کا سنہ ۳۶ ہجری میں جنگ جمل کے دوران حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام کے توسط سے پرچم کشائی کہ جو اس کے بعد کبھی نہیں کھلا مگر وہ امام عصر ارواحنا فداه کے ظہور کے وقت آنحضرت کے ہاتھوں سے کھلے گا
  • 10 غیبت صغریٰ کے زمانے میں امام عصر ارواحنا فداه کے ایک وکیل جناب محمد بن جعفر اسدي کی وفات (سنہ ۳۱۲ ہجری)
  • 10 حضرت فاطمه عليها السلام کا جناب زینب علیھا السلام کو حضرت ابراهيم خليل علیہ السلام کا پیراہن عطا کرنا اور یہ عاشورا کے دن یہ پیراہن امام حسين عليه السلام کو دینے کی وصیت
  • 13 ایک روایت کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام کی شہادت (۱۱ ھ)
  • 15 ایک روایت کے مطابق حضرت امام سجاد علیہ السلام کی ولادت (۳۸ ھ)
  • 15 ابراہیم بن مالک اشتر اور مصعب بن زبیر شام کے سپاہیوں سے لڑتے ہوئےقتل ہونا(۷۲ ھ)
  • 15 شہادت محمد بن ابی بکر (۳۸ ھ)
  • 15 بصرہ میں جنگ جمل کا تمام ہونا اور حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام کا خطبہ دینا کہ جس میں آپ نے آخر الزمان کے حوادث کا بھی تذکرہ کیا ہے (سنہ ۳۶ ہجری)
  • 15 وليد بن عبدالملک مروان لعنه الله علیھما کی ہلاکت (سنہ ۹۶ ہجری)
  • 15 ایک روایت کے مطابق ولادت امام سجّاد عليه السلام کی ولادت باسعادت (سنہ ۳۶ ہجری)
  • 19 جنگ جمل میں حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام کے اصحاب میں سے جناب زيد بن صوحان کی شہادت (سنہ ۳۶ ہجری)
  • 22 ایک روایت کے مطابق جناب قاسم بن إمام کاظم عليه السلام کی وفات
  • 25 معاوية بن يزيد کی ہلاکت ، (سنه ۶۴ هجری)
  • 27 شہادت ابو سلمہ اسدی (۴ ھ)
  • 27 پيغمبر اکرم صلي الله عليه وآله کی ولادت کے آٹھ سال بعد آپ کے جد امجد حضرت عبدالمطلب علیہ السلام کی وفات
  • 30 شیخ محمد بن عثمان عمری کی وفات (امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے دوسرے نائب خاص)(۳۰۵ ھ)