جمادی الاول

21 آئٹم

5 ملاحظات

دن 5

دن 6

دن 9

  • شیعوں کے مخالفین کا شہید اوّل جناب محمد بن مکي قدس سره کو شہید کرنا (سنہ ۷۸۶ ہجری)
    قمری
    شیعوں کے مخالفین کا شہید اوّل جناب محمد بن مکي قدس سره کو شہید کرنا (سنہ ۷۸۶ ہجری)

دن 10

  • قمری
    حوالی بصرہ میں جنگ جمل کا آغاز (۳٦ھ)
  • قمری
    کسری کی اس کے بیٹے کے ہاتھوں ہلاکت کہ جو پيغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کا خط پھاڑنے کی وجہ سے نفرین کا شکار ہوا (سنه ۷ ہجری)
  • رسول الله صلي الله عليه وآله کا سنہ ۳۶ ہجری میں جنگ جمل کے دوران حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام کے توسط سے پرچم کشائی کہ جو اس کے بعد کبھی نہیں کھلا مگر وہ امام عصر ارواحنا فداه کے ظہور کے وقت آنحضرت کے ہاتھوں سے کھلے گا
    قمری
    رسول الله صلي الله عليه وآله کا سنہ ۳۶ ہجری میں جنگ جمل کے دوران حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام کے توسط سے پرچم کشائی کہ جو اس کے بعد کبھی نہیں کھلا مگر وہ امام عصر ارواحنا فداه کے ظہور کے وقت آنحضرت کے ہاتھوں سے کھلے گا
  • غیبت صغریٰ کے زمانے میں امام عصر ارواحنا فداه کے ایک وکیل جناب محمد بن جعفر اسدي کی وفات (سنہ ۳۱۲ ہجری)
    قمری
    غیبت صغریٰ کے زمانے میں امام عصر ارواحنا فداه کے ایک وکیل جناب محمد بن جعفر اسدي کی وفات (سنہ ۳۱۲ ہجری)
  • حضرت فاطمه عليها السلام کا جناب زینب علیھا السلام کو حضرت ابراهيم خليل علیہ السلام کا پیراہن عطا کرنا اور یہ عاشورا کے دن یہ پیراہن امام حسين عليه السلام کو دینے کی وصیت
    قمری
    حضرت فاطمه عليها السلام کا جناب زینب علیھا السلام کو حضرت ابراهيم خليل علیہ السلام کا پیراہن عطا کرنا اور یہ عاشورا کے دن یہ پیراہن امام حسين عليه السلام کو دینے کی وصیت

دن 13

دن 15

  • قمری
    ایک روایت کے مطابق حضرت امام سجاد علیہ السلام کی ولادت (۳۸ ھ)
  • ابراہیم بن مالک اشتر اور مصعب بن زبیر شام کے سپاہیوں سے لڑتے ہوئےقتل ہونا(۷۲ ھ)
    قمری
    ابراہیم بن مالک اشتر اور مصعب بن زبیر شام کے سپاہیوں سے لڑتے ہوئےقتل ہونا(۷۲ ھ)
  • قمری
    شہادت محمد بن ابی بکر (۳۸ ھ)
  • بصرہ میں جنگ جمل کا تمام ہونا اور حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام کا خطبہ دینا کہ جس میں آپ نے آخر الزمان کے حوادث کا بھی تذکرہ کیا ہے (سنہ ۳۶ ہجری)
    قمری
    بصرہ میں جنگ جمل کا تمام ہونا اور حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام کا خطبہ دینا کہ جس میں آپ نے آخر الزمان کے حوادث کا بھی تذکرہ کیا ہے (سنہ ۳۶ ہجری)
  • قمری
    وليد بن عبدالملک مروان لعنه الله علیھما کی ہلاکت (سنہ ۹۶ ہجری)
  • ایک روایت کے مطابق ولادت امام سجّاد عليه السلام کی ولادت باسعادت (سنہ ۳۶ ہجری)
    قمری
    ایک روایت کے مطابق ولادت امام سجّاد عليه السلام کی ولادت باسعادت (سنہ ۳۶ ہجری)

دن 19

دن 22

دن 25

دن 27

  • شہادت ابو سلمہ اسدی (۴ ھ)
    قمری
    شہادت ابو سلمہ اسدی (۴ ھ)
  • پيغمبر اکرم صلي الله عليه وآله کی ولادت کے آٹھ سال بعد آپ کے جد امجد حضرت عبدالمطلب علیہ السلام کی وفات
    قمری
    پيغمبر اکرم صلي الله عليه وآله کی ولادت کے آٹھ سال بعد آپ کے جد امجد حضرت عبدالمطلب علیہ السلام کی وفات

دن 30