شاه کربلا کی جانب

امام حسین علیہ السلام کی زیارت افضل اعمال

13,041
فہرستِ ابواب 49

متنِ باب

امام حسین علیہ السلام کی زیارت افضل اعمال

ابو خدیجہ کہتے ہیں کہ میں نے امام صادق علیہ السلام سے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے بارے میں پو چھا تو آپ نے فرمایا :

انّه أفضل ما يكون من الأعمال. [1]

امام حسین علیہ السلام کی زیارت اعمال میں سب سے افضل ہے ۔


[1] ۔ كامل الزيارات: 276 ح2 ، بحار الأنوار: ۱۰۱/ ۴۹ ، ح 1 ۔