Imam sadIiq: IF I Percieve his time I will serve him in all of my life days
۱۹ ـ بلاء کو دفع کرنے کے لئے امام حسین علیہ السلام کی دعا

۱۹ ـ بلاء کو دفع کرنے کے لئے امام حسین علیہ السلام کی دعا

أَللَّهُمَّ لاَتَسْتَدرِجْنِي بِالْإحْسَان، وَلاَتُؤَدِّبْنِي بِالْبَلاَء. [1]

خدایا !اپنے احسان سے مجھے میرے اعمال کی جزا نہ دے ( حالانکہ میں گناہ کا مرتکب ہوتا ہوں لیکن تو احسان کرتا ہے ، اور میں استغفار کرنا بھی بھول جاتا ہوں اور غفلت  سے کام لیتا ہوں ) اور بلاء کے ذریعے میری تأدیب نہ کر ۔

 


[1] ۔ ديوان الإمام الحسين ‏عليه السلام: ۴۲

 

    Visit : 3767