حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
419081

اللَّهُمَّ کُنْ لِوَلِیِّکَ الحُجَةِ بنِ الحَسَن، صَلَواتُکَ علَیهِ و عَلی آبائِهِ، فِی هَذِهِ السَّاعَةِ وَ فِی کُلِّ سَاعَةٍ، وَلِیّاً وَ حَافِظاً وَ قَائِداً وَ نَاصِراً وَ دَلِیلًا وَ عَیْناً، حَتَّى تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ طَوْعاً وَ تُمَتعَهُ فِیهَا طَوِیلا
دعائے«عبرات» کے سلسلہ میں «تالار گفتمان قرآنی» ویب سائٹ میں رپورٹ
کتاب «معاويه» کی پہلی جلد کا انگریزی زبان میں ترجمہ
کتاب «صحیفهٔ مهدیّه» کا دوسرا اردو ترجمہ پاکستان میں منظر عام پر آ گیا
کتاب «إلی الإمام المنتظر عجّل الله تعالی فرجه الشریف» کا پاکستان میں اردو زبان میں ترجمہ و اشاعت
کتاب «محبّت اهل بیت علیهم السلام» کا سندھی زبان میں ترجمہ اور چاپ
کتاب (این است راہ حق) کا پاکستان میں سندھی زبان میں ترجمہ
کتاب (الصحیفہ المبارکہ المھدیہ) کی نئی چاپ میں ۱۲۵۰ سے زائد صفحات
کتاب (اسرار موفقیت) کا نواں ایڈیشن
جامعہ المصطفی کے علمی مقابلوں میں (صحیفہ رضویہ) کی دوسری پوزیشن
پاکستان میں کتابوں کے مقابلوں میں اسرار موفقیت کی تیسری پوزیشن
پاکستانی اخبارات میں کتاب (اسرار موفقیت) کو سراہنا
پاکستانی دانشوروں کا المنجی ویب سائٹ کی چند کتابوں کو سراہنا
ہزاروں افراد کا المنجی ویب سائٹ میں موجود موبائل کتابوں سے استفادہ کرنا
المنجی ویب سائٹ کی کتابوں کو اندرون اور بیرون ملک سراہنا
کتاب (اسرار موفقیت) کے کچھ ابواب کا انڈونیشیائی زبان میں ترجمہ
امام زمانہ عجل الله تعالی فرجه کے لئے دعا کرنے کے سلسلہ میں ہماری کیا ذمہ داری ہے؟
کیا اهل بیت علیهم السلام کی ولایت صرف انسانوں کے لئے ہے یا سب مخلوقات کے لئے؟
کیا ایسی کو ئی روایت ہے کہ امام عصر ارواحنا فداہ کو کو ئی عورت شہید کرے گی اور کیا یہ روایت صحیح ہے؟
اگر اهل بیت علیهم السلام کی ولایت صرف صاحب عقل مخلوقات کے لئے ہے تو پھریہ کس طرح کہہ سکتے ہیں کہ آل الله کی ولایت تمام ممکنات و مخلوقات کے لئے ہے؟
کيا یہ صحيح ہے که طي الأرض میں مادّيت برطرف ہو جاتی ہے ؟
میں نے اپنی حاجت کے حصول کے لئے بہت زحمت کی اور چلہ کشی بھی کی مگر میری حاجت پوری نہیں ہوئی، اب مجھے کیا کرنا چاہئے ؟
زمانہٴ غیبت میں شیعوں کی اہم زمہ داری بیان فرمائیں؟
کیا امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور میں تعجیل کے لئے دعا کرنا امام زمانہ ارواحنا فداه کے اس جملہ «وأما ظهور الفرج فإنّه إلی الله» سے منافات نہیں رکھتا؟
دعائے غیبت کے اس جملہ (وصبّرنی علی ذلک حتی لا احبّ تعجیل ما اخّرت ولا تأخیر ما عجّلت) کی رو سے ظہور میں تعجیل کے لئے دعا کرنے میں منافات ہیں یا نہیں؟
شیخین کے خلافت کو غصب کرنے کے متعلق کو ئی ایک بہتریں دلیل بیان کریں؟
کیا زیارت آل یس میں «اللهم صلّ علی محمّد حجّتک فی أرضک» سے پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله مراد ہیں یا امام عصر ارواحنا فداه؟
سخت مشکلات کا کیا مثبت کردار ہے؟
کیا زمانہٴ ظهور ظالم و ستمگر نیست و نابود ہو جائیں گے اور کسی قسم کو کوئی ظلم و ستم باقی نہیں رہے گا؟
حضرت ابوطالب کب سے نبوّت پيغمبر اکرم صلى الله عليه وآله کی نبوت پر ایمان رکھتے تھے؟
"دوسری دعا عہد" میں «بحجابک الرومي» سے کیا مراد ہے؟ کیا "حجاب رومي" سے یورپی حجاب مراد ہے؟!
اسلامی کیلنڈر
ماه صفر 1443
3 صفر
1-امام زین العابدین علیہ السلام کے فرزند حضرت زید کی شہادت (۱۲۱ھ) 2-ایک روایت کے مطابق امام باقر علیہ السلام کی ولادت (۵۷ھ) 3-يزيد بن معاويه لعنة الله علیہ کے حکم پر مسلم بن عقبہ لعنۃ اللہ علیہ کے ذریعے کعبہ کو نذر آتش کر نا (سنہ۶۴ ہجری)
8 صفر
1-شہادت حضرت اویس قرنی(۳۷ھ) 2-حضرت سلمان فارسی کی وفات(۳٦ھ) 3-متوکل عباسی کے حکم پر ابن زیات کی گرفتاری اور اسے اذیت دینا(۲۳۳ھ)
9 صفر
1-شہادت جناب عمار یاسر (۳۷ھ) 2-جنگ نہروان کا واقعہ(۳۸ھ) 3-جنگ نہروان سے واپسی پر حبّاب نصراني کی براثا کے مقام پر حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام ملاقات اور آنحضرت کااس مقام پر مسجد براثا تعمیر کرنے کا حکم (سنہ ۳۸ ہجری) 4-جنگ صفین میں حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام میں سے خزيمة بن ثابت انصاري کی شہادت (سنہ ۳۷ ہجری) 5-فتح نہروان اور ذي الثديه لعنة الله عليه کی ہلاکت (سنہ ۳۸ ہجری)
10 صفر
1-سليمان بن عبدالملک اموي لعنة الله عليه کی اراضی قنسرين میں ہلاکت (سنہ ۹۹ ہجری)
25 صفر
1-پيغمبر اکرم صلي الله عليه وآله کی بیماری میں شدت،آنحضرت کا قلم و دوات طلب کرنا اور عمر کا انکار (سنہ۱۱ ہجری)
30 صفر
1-قریش کے سربراہوں کا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو قتل کرنے کی سازش کرنا(۱ھ) 2-امام رضا علیہ السلام کی شہادت(۲۰۳ھ)
آج کے وزٹر : 2161
کل کے وزٹر : 4212
تمام وزٹر کی تعداد : 73336987
تمام وزٹر کی تعداد : 61000649