امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
محمد بن سلیمان کی آخری آرزو اور آخری گفتگو

محمد بن سلیمان کی آخری آرزو اور آخری گفتگو

احمد بن عبیداللہ نے اپنی سند کے ساتھ محمد بن سلیمان کے چند رشتہ داروں سے نقل کیا کہ انہوں نے کہا:جب محمد بن سلیمان کی موت کا وقت قریب آیا تو لوگ اسے شہادتین پڑھانے لگے، لیکن وہ شہادتین کے بجائے یہ شعر پڑھ رہا تھا۔

ألا ليت امّى لم تلدني ولم أكن

لقيت حسيناً يوم فخّ ولا حسن[1]

کاش! میری ماں نے مجھے جنا ہی نہ ہوتا، اور کاش میں حسین بن علی اور حسن (بن محمد) کے ساتھ فخ میں جنگ نہ کرتا۔

 


[1] ۔ ترجمۀ مقاتل الطالبیین : ۴۴۱.

بازدید : 12