(۹) نماز حاجت اور هديه حضرت اباالفضل عليه السلام
(۹)
نماز حاجت اور هديه حضرت اباالفضل عليه السلام
چودہ معصومین علیہم السلام اور جناب حضرت ابوالفضل عليه السلام کے ختوم میں سے ایک مجرب ختم قربت مطلقہ کی نیت سے بیان ہوا ہے کہ دو رکعت نماز حاجت بجا لائیں اور اور چودہ معصومین علیہم السلام کی خدمت میں چودہ سو صلوات ہدیہ کریں اور سو صلوات حضرت اباالفضل عليه السلام کی خدمت میں ہدیہ کریں جو درگاہ آل محمد علیہم السلام کے دربان ہیں اور باب ولایت ہیں۔ اور پھر اپنی حاجت طلب کریں ۔انشاء اللہ حاجت روا ہو گی.(1630)
1630) خصائص العبّاسيّة: 233.
منبع: الصحیفة الحسینیة الجامعة: 427.
بازدید : 892








