امام صادق عليه السلام : جيڪڏهن مان هن کي ڏسان ته (امام مهدي عليه السلام) ان جي پوري زندگي خدمت ڪيان هان.
ایک جرمن محقق کے سنگِ قبر پر لکھی ہوئی دلچسپ عبارت

ایک جرمن محقق کے سنگِ قبر پر لکھی ہوئی دلچسپ عبارت

آن ماری اشمیل(Annemarie Schimmel) ایک جرمن محقق اور اسلام شناس تھیں جنہوں نے اپنی وفات سے پہلے یہ وصیت کی تھی کہ ان کی قبر کے کتبے پر حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کی یہ حدیث لکھی جائے، جس میں مولا فرماتے ہیں :

الناس نیام، فاذا ماتوا انتبهوا.

لوگ سوئے ہوئے ہیں، جب وہ مر جاتے ہیں تو بیدار ہوتے ہیں۔ 

دورو ڪريو : 15