معاویہ ؛واقعاتِ عاشورا کا اصل منصوبہ ساز
معاویہ ؛واقعاتِ عاشورا کا اصل منصوبہ ساز
مولوی مفتی محمد شفیع اپنی کتاب “شہیدِ کربلا” میں لکھتے ہیں:جب والی کوفہ کے بارے میں اہل کوفہ کے خطوط یزید تک پہنچے تو اس نے فوراً اپنے والد معاویہ کے خاص مشیر “سرجون” کو بلایا اور اس سے اس معاملے میں مشورہ کیا کہ کوفہ کے لئے کس شخص کو بھیجا جائے۔
سرجون نے کہا: اگر آج معاویہ دوبارہ زندہ ہو کر تمہیں کوئی مشورہ دے تو کیا تم اس پر عمل کرو گے یا نہیں؟
یزید نے جواب دیا: ضرور اس پر عمل کروں گا۔
اس پر سرجون نے وہ خط نکالا جو معاویہ نے پہلے ہی لکھا تھا، جس میں عبیدالله بن زیاد کو کوفہ کا گورنر مقرر کیا گیا تھا۔
یہ اس حال میں ہے کہ بعض اہلسنت علماء یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ جو بھی معاویہ پر اعتراض کرے وہ کافر ہے! [1]
بازدید : 14








