امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
شرب نوشی کی محفل ! ایک راز

شرب نوشی کی محفل ! ایک راز

ہم نے کہا تھا کہ ابوبکر اور عمر ایک دوسرے کے ایسے رازوں سے باخبر تھے جنہیں وہ دوسروں کے سامنے ظاہر نہیں کرتے تھے۔ اگرچہ ان میں سے کچھ معمولی مثالیں نقل ہو چکی ہیں اور اہلسنت کے علماء نے انہیں اپنی کتابوں میں لکھا ہے۔ ان مثالوں میں سے ایک شراب نوشی کی محفل ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ شراب کی حرمت کے بعد بھی کچھ لوگ شربِ نوشی کرتے رہے:

ابو طلحہ زید بن سہل نے اپنے گھر میں عیش و نوش کی ایک محفل سجائی اور اس میں دس افراد کو مدعو کیا،اور ان سب نے شراب پی۔ ابوبکر بن ابی قحافہ نے کفار و مشرکین اور جنگِ بدر میں ہلاک ہونے والوں کے لئے مرثیے کہے!

وہ دس افراد یہ تھے: ابوبکر بن ابی قحافه، عمر بن الخطاب، ابوعبیده جراح، ابی بن کعب، سهل بن بیضاء، ابو ایوب انصاری، ابو طلحه (صاحب خانه و دعوت پر بلانے والا)، ابو دجانه سماک بن فرشه، ابوبکر بن شغوب و انس ابن مالک (اس وقت انس ابن مالک ۱۸ ساله جوان تھا جو وہاں ساقی کے فرائض انجام دے رہا تھا) بیهقی نے اپنی سنن کی آٹھویں جلد کے صفحه ۲۹ میں انس بن مالک  میں انس بن مالک سے نقل کیا ہے کہ میں اس وقت سب سے چھوٹا تھا اور مجلس میں ساقی تھا ۔ [1]

 


[1] ۔ فتح الباری: ۱۰/۳۰.

بازدید : 24