Imam sadIiq: IF I Percieve his time I will serve him in all of my life days
(۱) نداء آسمانی

(۱)

نداء  آسمانی

اور كتاب «تأویل الآیات» میں اس آیت شریفہ «إنْ نَشَأْ نُنَزِّلْ عَلَيْهِمْ مِنَ السَماء آيَةً فَظَلَّتْ أعْناقُهُم لَها خاضِعين»(69) «اگر ہم چاہیں تو آسمان سے ان کے لئے نشانی اور آیت نازل کرتے ہیں» ،کے بارے میں امام باقر علیہ السلام سے روايت کی گئی ہے کہ آپ نے فرمایا:

یہ آیت حضرت قائم آل محمد عليہم السلام کی شأن میں نازل ہوئی ہے کیونکہ وہ آسمانی آیات ایک ایسی ندا ہے کہ ندا دینے والا آنحضرت کے نام مبارک کے ساتھ ندا دے گا اور جو تمام لوگوں کو سنائی دت گی۔  (70)


69) سوره شعراء ، آيه 4.

70) تأويل الآيات: 386/1 ح2، بحار الأنوار : 284/52 ح 13، تفسير برهان : 180/3 ح9، والمحجّة: 159.

 

منبع: فضائل اہلبیت علیہم السلام کے بحر بیکراں سے ایک ناچیز قطرہ: ج 1 ص 740 ح 545

 

Visit : 904