امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
(1) جناب جون کا بدن مطہر

(1)

جناب جون کا بدن مطہر

ابوذر کے غلام جَوْن :جب جَون درجۂ شهادت پر فائز ہوئے تو امام حسین علیہ السلام ان کی بالين پر آئے اور فرمایا:

«أللّهمّ بَيِّضْ وَجْهَه وَطَيِّبْ رِيحَه وَعَرِّفْ بَيْنَه وَبين محمّد وآله».

«خدايا! ان کے چہرے کو سفید کر، ان کے بدن کو خوشبو عطا کر، محمّد و آل محمد اور ان کے خاندان میں زیادہ معرفت و آشنائی قرار دے۔

امام‏ حسین عليه السلام نے کربلا کے علاوہ دوسرے مقام پر شہید ہونے والے دو دیگر شہداء کے بارے میں بھی غم و اندوہ پر مبنی جملات کہے، اور یہ دو شہداء مندرجہ ذیل ہیں:

1- مسلم بن عقيل. 2- هانى بن عروة.

یہ دونوں بزرگ ہستیاں کوفہ میں شہید ہوئیں اور ثعلبہ کے مقام پر امام حسین علیہ السلام کو ان کی شہادت کی خبر ملی تو آپ نے کئی مرتبہ فرمایا: «رحمةُ اللَّه عليهما».(20)


20) سلحشوران طَفّ: 274.

 

منبع: غیر مطبوع ذاتی نوشتہ جات:ص1449

 

بازدید : 764