حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
(1) عمر بن عبدالعزيز کے کئی چہرے

(1)

عمر بن عبدالعزيز کے کئی  چہرے

  عمر بن عبدالعزيز کے  کئی  چہرے  تھے وہ صرف منبروں سےحضرت اميرالمؤمنين‏ عليه السلام پر  شبّ  کرنے سے منع کرتا تھا!لیکن  منبروں  کے  علاوہ حضرت اميرالمؤمنين‏ عليه السلام پر سبّ و لعن  کرنے میں آزاد تھے! لیکن اگر كوءی معاويه پر لعن کرتا  تو  اسےعمر بن عبدالعزيز کے حکم  پرتازيانے کھانے  پڑتے!

 

منبع : معاويه : ج ... ص ...

 

 

مراجعین : 1761