حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
عمروعاص اور معاویه کا ایک دوسرے کے لئے موت کی تمنا کرنا

عمروعاص اور  معاویه کا ایک دوسرے کے لئے موت کی تمنا کرنا

ایک دن عمرو بن عاص مصر سے معاویہ کے پاس آیا۔ جب معاویہ نے اسے دیکھا تو کہا: نیک لوگ مر جاتے ہیں اور تم ابھی تک زندہ ہو! موت تم تک نہیں پہنچتی اور تم مرتے نہیں!

عمرو نے جواب دیا: جب تک تم زندہ ہو، میں نہیں مروں گا، اور میں اس وقت تک نہیں مروں گا جب تک تم مر نہ جاؤ۔[1]

 


[1] ۔ مروج الذهب : ۲/ ۲۵.  

    مراجعین : 552