Imam Shadiq As: seandainya Zaman itu aku alami maka seluruh hari dalam hidupku akan berkhidmat kepadanya (Imam Mahdi As
قریش کا عجیب حسد

قریش کا عجیب حسد

عمر بن خطاب نے کہا: وہ کیا بات تھی؟

ہم نے پورا ماجرا ان کے سامنے بیان کر دیا، یہاں تک کہ قریش کے حسد اور اس بات کا ذکر بھی کیا کہ کچھ لوگ چاہتے تھے کہ ابوبکر کو اس بات سے منع کریں کہ وہ  عمر کو اپنا جانشین مقرر نہ کریں۔

عمر نے ایک ٹھنڈی آہ بھری اور کہا: اے مغیرہ! تیری ماں تجھ پر روئے؛ قریش میں نوّے نہیں ، بلکہ ننانوے فیصد حسد پایا جاتا ہے، اور باقی  ایک فیصد حسد دوسرے تمام لوگوں میں پایا  جاتا ہے اور  اس میں بھی قریش شریک ہیں ...! [1]

 


[1] ۔ جلوه تاريخ در شرح نهج البلاغه ابن ابى الحديد: ۱/۲۰۴۔

    Mengunjungi : 25