آٹھواں باب : انتظار
آٹھواں باب
انتظار
__________________________________________
حضرت امیر المو منین علی علیہ السلام فرماتے ہیں :
''أَفْضَلُ عِبٰادَةِ الْمُؤْمِنِ اِنْتِظٰارُ فَرَجِ اللّٰہِ ''
مومن کی سب سے افضل عبادت یہ ہے کہ وہ اللہ کی طرف سے (سختی اورغم سے) نجات کے انتظار میں رہے۔
بازدید : 8598








