گیارہواں : باب اخلاص
گیارہواں باب
اخلاص
-------------------------------------------------------------
حضرت امیر المو منین علی علیہ السلام فرماتے ہیں :
'' عِندَ تَحَقُّقِ الاِخلَاصِ تَستَنِیرُ البَصَائِرُ ''
جب اخلاص متحقق ہوجائے تو بصیرت نورانی ہوجاتی ہے۔
زيارة : 11442
اليوم : 50788
الامس : 94259
مجموع الکل للزائرین : 91884233
|