امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
خاندان نبوت علیھم السلام کی نظر میں مستقبل میں علمی ترقی

خاندان نبوت علیھم السلام کی نظر میں مستقبل میں علمی ترقی

اب ہم ایسی روایت بیان کرتے ہیں کہ جو متعددطرق سے نقل ہوئی ہے۔جو اس زمانے میں پوری کائنات کے لوگوں اور تمام شیعوں میں علم و دانش کی وسعت کی گواہ ہے ۔ اما م صادق  علیہ السلام  فرماتے ہیں:
'' العلم سبعة و عشرون حرفاً،فجمیع ما جاء ت بہ الرسل حرفان، فلم یعرف الناس حتی الیوم غیر الحرفین، فاذا قام قائمنا اخرج الخمسة والعشرون حرفاً،فبثھا فی الناس،و ضمّ الیھا الحرفین،حتی یبثھا سبعة و عشرین حرفا ''١
علم کے ستائیس(٢٧) حروف ہیں،جو تمام پیغمبر لائے وہ دو حروف ہیں۔آج تک لوگ ان دو حروف کے علاوہکچھ نہیں جانتے ،جب قائم علیہ السلام  قیام کریں گے تو وہ بقیہ پچیس(٢٥) حرف خارج کرکے لوگوں میں پھیلائیں گے۔اور وہ دیگر دو حرف کا بھی اضافہ کریں گے تاکہ پورے ستائیس (٢٧) حروف لوگوں کے درمیان پھیل جائیں۔
----------------------------------------------------------------------------------------
1) بحارالانوار: ٣٣٦٥٢،مختصر البصائر: ٣٢٥،نوادرالاخبار:٢٧٨،الخرائج:٨٤٢

 

منبع: وبسایت مهدویت                      
امام  مہدی عجل الله تعالی فرجه الشریف کی آفاقی حکومت:۱۸۴

 

بازدید : 2531
بازديد امروز : 100812
بازديد ديروز : 109822
بازديد کل : 136735795
بازديد کل : 94219981