امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
عید غدیر کے موقع پر نجف کی طرف پیدل سفر میں شیعوں کا ہجوم

عید غدیر کے موقع پر نجف کی طرف پیدل سفر میں شیعوں کا ہجوم

پندرہ ذی الحجہ کی صبح  زیارت کی سعادت حاصل کرنے کے بعد ہم نے نجف اشرف کی طرف روانہ ہونے کا فیصلہ کیا اور راستے میں عید غدیر کی زیارت کے لئے جانے والے لوگوں کا اتنا ہجوم دیکھا کہ اگر کسی کو پانی کا کاسہ دیا جاتا تو وہ دست بہ دست ہوتا ہوا کربلا سے نجف  پہنچ جاتا ۔ یعنی کربلا کے تمام زائرین اور وہاں کی ایک تہائی آبادی نجف اشرف کی طرف روانہ ہو چکی تھی کہ جس میں عورتیں اور مرد شامل تھے ۔ نیز بغداد ، کاظمین اور گرد و نواح میں رہنے والے باشندے بھی نجف اشرف کی طرف روانہ ہو چکے تھے  ، راستے میں لوگوں کا یہ ہجوم عقل میں نہیں سما رہا تھا ۔ [1]

 

[1] ۔ پنج سفرنامه يا سفر به اقليم عشق:۳۹۷.

بازدید : 174
بازديد امروز : 71098
بازديد ديروز : 84782
بازديد کل : 134554697
بازديد کل : 93033630