امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
(1) جناب محمد بن حنفیه کی نظر میں امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کی عظمت

(1)

جناب محمد بن حنفیه کی نظر میں

امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کی عظمت

 حضرت محمّد بن حنفيه ‏عليه السلام سے کہا گیا کہ آپ کے بابا آپ کو جنگ کی ترغیب و تشویق دلاتے ہیں لیکن امام حسن اور امام حسين‏ عليهما السلام کے سلسلہ میں ایسا نہیں کرتے ؟ فرمایا: یہ دونوں میرے  بابا کی آنکھیں ہیں اور میں ان کا دایاں ہاتھ ہوں  اور وہ  اپنے ہاتھ سے اپنے آنکھوں کی حفاظت کر تے ہیں.(1)


1) جلوه تاريخ در شرح نهج البلاغه ابن ابى الحديد: 131/5.

 

منبع: کتاب معاويه ج ... ص ...

 

بازدید : 769