امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
(1) حبيب بن مظاهر

(1)

حبيب بن مظاهر

مکہ مکرمہ میں حطیم  ہے۔ یہ کعبہ اور حجر الأسود(جہاں بندوں کے گناہ جھڑتے اور محو ہوتے ہیں ) کے درمیان ایک محترم مقام ہے ۔  اور کربلا میں حبیب بن مظاہر  کی قبر ہے جو کہ مقتل اور امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر  کے درمیان  ہے اور آپ کی زیارت خدا کے حضور مغفرت و بخشش کے عظیم وسائل میں سے ہے۔ حضرت حبیب بن مظاہر ہمیشہ خاتم الأنبياء صلى الله عليه وآله وسلم کے دین پر ثابت قدم رہے ۔ اہلبیت اطہار علیہم السلام سے محبت اور ان کے ساتھ رہنے کا فیض آپ کی زندگی کے آخر تک باقی رہا ۔ نیز آپ  صاحب کرامات کثیرہ ہیں۔

 

منبع: الصحیفة الحسینیة الجامعة ص 174

 

بازدید : 680