پانچواں باب : کام اور کوشش
پانچواں باب
کام اور کوشش
__________________________________________
حضرت امیر المو منین علی علیہ السلام فرماتے ہیں :
'' مَنْ أَعْمَلَ اِجْتِھٰادَہُ بَلَغَ مُرٰادَہُ ''
جو کسی کام کے لئے اپنی کوشش کرے ،وہ اپنے مقصد تک پہنچ جاتاہے۔
بازدید : 8651








