Imam Shadiq As: seandainya Zaman itu aku alami maka seluruh hari dalam hidupku akan berkhidmat kepadanya (Imam Mahdi As
(۳) خروج کرنے کے بارے میں عائشه کا حفصہ کے لئے پیغام

(۳)

خروج کرنے کے بارے میں عائشه کا حفصہ کے لئے پیغام

   ابومخنف کہتے ہیں: عائشه نے حفصه کو پیغام بھیجا اور اس ے خروج کرنے اور اس کے ہمراہ جانے کا تقاضا کیا۔ اس بات کی خبر عبد اللَّه بن عمر تک پہنچی تو وہ اپنی بہن کے پاس آیا اور اسے قسم دی کہ اس کام سے اجتناب کرے۔ اگرچہ وہ روانگی کے لئے تیار تھی لیکن اس کے بعد وہ اس کام سے دستبردار ہو گئی اور اس نے اپنا سامان اتروا لیا۔ (1)  


1) جلوه تاريخ در شرح نهج البلاغه ابن ابى الحديد: 293/3.

 

منبع: معاويه ج ... ص ...

 

 

Mengunjungi : 934