امام صادق عليه السلام : جيڪڏهن مان هن کي ڏسان ته (امام مهدي عليه السلام) ان جي پوري زندگي خدمت ڪيان هان.
۲۳ ـ امام حسین علیہ السلام کی انگوٹھی کا نقش

۲۳ ـ امام حسین علیہ السلام کی انگوٹھی کا نقش

حسن بن علی بن سالم نے اپنے والد اور حضرت امام صادق علیہ السلام نے اپنے پدر بزگوار سے روایت کیا ہے کہ آپ نے فرمایا :

حضرت امام حسین بن علی علیہما السلام کی دو انگوٹھیاں تھیں کہ جن میں سے ایک پر نقش تھا :

لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللهُ ‏عُدَّةً لِلِقَاءِ اللهِ.

خدا کے سوا کوئی عبادت  کے لائق نہیں ہے اور (یہ کلمہ) لقاء الله کے لئے سرمایہ ہے ۔

 

دورو ڪريو : 3967