Imam Shadiq As: seandainya Zaman itu aku alami maka seluruh hari dalam hidupku akan berkhidmat kepadanya (Imam Mahdi As
۲ ـ امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کی نماز

۲ ـ  امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کی نماز

2 ـ حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام کی یہ نماز چار رکعت ہے  ؛ جس کی ہر رکعت میں پچیس مرتبہ سورۂ حمد  اور پچیس مرتبہ سورۂ توحید  پڑھیں  اور سلام کے بعد دو سو مرتبہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر درود بھیجیں ۔ [1]

 


[1]. بلد الامین: 235، المجموع الرائق: 1/424 ، کچھ فرق کے ساتھ .

 

Mengunjungi : 5031