حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
چوتھاباب: بلند ہمت اورمستحکم ارادہ

چوتھاباب

بلند  ہمت  اورمستحکم  ارادہ

-------------------------------------------------------------

حضرت امیر المو منین  علی  علیہ  السلام  فرماتے ہیں :

'' ما رفع امرئً کھمّتہ ولا وضعہ کشہوتہ ''

ہمت سے بڑھ کر کوئی چیز انسان کو سر بلند نہیں کر تی اور شہوت سے بڑھ کر کوئی چیز پست نہیں کرتی  ۔

 

مراجعین : 38873