اهل بیت علیهم السلام کی رجعت
اهل بیت علیهم السلام کی رجعت
ظہور کے پرنور دور میں پیش آنے والے سب سے اعلیٰ، بہترین اور جوش و جذبہ پیدا کرنے والے واقعات پوری کائنات میں ایک عظیم اور حیرت انگیز تبدیلی لائیں گے اور ان میں سب سے اہم مسئلہ خاندانِ وحی علیہم السلام کی واپسی اور “رجعت” ہے ۔
ظاہری تمدن، سماجی ترقی، اقتصادی اور علمی پیشرفت؛یہ سب اپنی جگہ اہم ہیں، لیکن ان میں سے کوئی بھی واقعہ رجعت اور اہلِ بیت علیہم السلام کی واپسی کے مقابلے میں نہ تو زیادہ اہم ہے، نہ زیادہ حیرت انگیز اور نہ ہی زیادہ جوش و جذبہ پیدا کرنے والاہے ۔[1]
بازدید : 17








