امام صادق فیق پوسی کسل بیونید پقری ناکهوےنمنرونه تهوک نارےنری ژهیوگنگ مه کهوی فیق پوے چوکی بیک پاٍ
۱۸ ۔ سورهٔ فلق

(۱۸)

سورهٔ فلق

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

قُل أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1) مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ (2) وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ‏(3)  وَمِنْ شَرِّ النَّفَاثَاتِ فِي الْعُقَدِ (4)  وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ (5)

خدائے رحمن و رحیم کے نام سے

کہہ دیجئے کہ میں صبح کے مالک کی پناہ چاہتا ہوں lتمام مخلوقات کے شر سے lاور اندھیری رات کے شر سے جب اس کا اندھیرا چھا جائے lاور گنڈوں پر پھونکنے والیوں کے شر سے lاور ہرحسد کرنے والے کے شر سے جب بھی وہ حسد کرےl

    دورو ڪريو : 4443