Imam sadIiq: IF I Percieve his time I will serve him in all of my life days
امام زمانہ ارواحنا فداہ کی ولادت کو روکنے کے لئےائمہ اطہار علیہم السلام کو شہید کرنا

امام زمانہ ارواحنا فداہ کی ولادت کو روکنے کے لئےائمہ اطہار علیہم السلام کو شہید کرنا 

ہمیں اس نکتہ پر توجہ کرنی چاہئے کہ امیر المؤمنین علی علیہ السلام ، امام حسن علیہ السلام ، امام حسین علیہ السلام اور دوسرے ائمہ اطہار علیہم السلام کو شہید کر کے وہ ان کی نسل کو منقطع کرنا چاہتے تھے تا کہ اس طرح وہ حضرت بقیۃ اللہ الأعظم عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی ولادت کو روک سکیں اور اپنی ظالمانہ و جابرانہ حکومت کا سلسلہ جاری رکھ سکیں ۔

 

    Visit : 4731