Imam sadIiq: IF I Percieve his time I will serve him in all of my life days
امام زمانہ ارواحنا فداہ کے دشمنوں کی مختلف کوششیں

امام زمانہ ارواحنا فداہ کے دشمنوں کی مختلف کوششیں

جب دشمن امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کو شہید کرنے سے مأیوس ہو گیا تو اس نے آپ کے ظہور اور قیام میں تاخیر کا سبب بننے کا فیصلہ کیااور اس مقصد کے لئے اس نے مذموم منصوبے بنائے اور ان پر عمل درآمد کیا، جن میں سے ایک اہم ترین منصوبہ لوگوں کو ظہور کے پرشکوہ زمانے سے بے خبر رکھنا ہے ۔ اور اس سے بھی زیادہ اہم منصوبہ یہ ہے کہ لوگ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی یاد کو فراموش کر دیں۔

ہم یہاں امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے دشمنوں  کی سازشوں اور ان کوششوں کے کچھ نمونے بیان کرتے ہیں:

    Visit : 4747