Imam sadIiq: IF I Percieve his time I will serve him in all of my life days
تمام مخلوقات پر امام زمانہ ارواحنا فداہ کی حاکمیت

تمام مخلوقات پر امام زمانہ ارواحنا فداہ کی حاکمیت

ہمارے مذکورہ بیان کو مدنظر رکھتے ہوئے امام زمانہ عجل الله تعالٰى فرجه الشريف کی ولایت صرف شیعوں سے مخصوص نہیں ہے ، بلکہ دنیا کے عام لوگ بھی آپ کے بابرکت وجود  سے مستفید ہوتے ہیں اورآپ کی عنایات اور لطف و کرم سب کے شامل حال ہے، جنّ و انس آپ کی ولائی قدرت سے اسی طرح استفادہ کرتے ہیں کہ جس طرح سب لوگ نورِ آفتاب سے مستفید ہوتے ہیں ، چاہے وہ بادلوں کے پیچھے پوشیدہ ہی کیوں نہ ہو۔

بہت سی آیات و روایات دنیا پر اہل بیت علیہم السلام کی ولایت و حجیت کی عام حاکمیت پر دلالت کرتی ہیں کہ جس کا نمونہ ہم نے اس کتاب میں ذکر کیا ہے ، جن میں سب سے اہم غدیر کا عالمی خطبہ ہے ۔

    Visit : 4817