امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
حضرت علی اکبر علیه السلام کے مقام و مرتبہ کی عظمت

 حضرت علی اکبر علیه السلام کے مقام و مرتبہ کی عظمت 

کتاب “حلال المعضلات” میں لکھتے ہیں :رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم  کی زرہ اور امیرالمؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام کی تلوار ’’ذوالفقار‘‘ کو معصوم کے علاوہ کوئی شخص استعمال نہیں کر سکتا۔ اور روزِ عاشورا امیرالمؤمنین علیہ السلام کی تلوار ’’ذوالفقار‘‘اور رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم  کی زرہ حضرت علی اکبر علیہ السلام کے پاس تھی۔[1]

 


[1] ۔ حلال المعضلات : ۴۷.

بازدید : 25