امام صادق فیق پوسی کسل بیونید پقری ناکهوےنمنرونه تهوک نارےنری ژهیوگنگ مه کهوی فیق پوے چوکی بیک پاٍ
(6) حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے فرزند

(6)

حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے فرزند

حضرت ابو الفضل عليه السلام کی برکت سے آپ کی اولاد اور آپ کے احفاد ( پوتے اور نواسے) میں اعلیٰ مقامات ومراتب کے حامل، عالم و زاهد، شاعر اور روایات ائمّه ‏اطہار عليہم السلام کی ترویج کرنے والے حضرات شامل ہیں کہ جن کے علم و معرفت سے لوگ مستفید و مستفیض ہوتے تھے کیونکہ ان کا تعلق خاندان علم و عمل اور جود و سخا سے تھا۔ ان سب پر خدا کا درود و سلام ہو۔

اور اين شہر آشوب نے اپنی كتاب مناقب میں محمّد بن‏عبّاس بن أميرالمؤمنين عليه السلام کو بھی شہداء كربلا میں شمار کیا ہے (105)، جیسا کہ بعض نے قاسم بن العباس کو بھی شہداء كربلا میں قرار دیا ہے۔ اور على بن الحسين العلوى العباسى شیعہ علماء  میں سے ہیں کہ جن سے مرحوم صدوق عليه الرحمۃ نے اپنی بعض کتابوں میں روايات نقل کی ہیں اور جو امام ہادى  النقی علیہ السلام اور امام عسکرى‏عليہ السلام کے اصحاب میں ہیں۔(107).(106)


105) مناقب ابن شهرآشوب: ج 2.

106) امالى صدوق ص 43 اور 49، عيون أخبار الرضا عليه السلام ج 2 ص 227.

107) خصائص العبّاسيّة: 90.

 

منبع: غیر مطبوع ذاتی نوشتہ جات: ص 1490 

 

دورو ڪريو : 950