امام صادق فیق پوسی کسل بیونید پقری ناکهوےنمنرونه تهوک نارےنری ژهیوگنگ مه کهوی فیق پوے چوکی بیک پاٍ
(2) حضرت علی اکبر علیه السلام کے مقام کی عظمت

(2)

حضرت علی اکبر علیه السلام کے مقام کی عظمت

کتاب حلاّل المعضلات میں لکھتے ہیں:

 معصوم علیہ السلام کے سوا کوئی بھی رسول خدا صلّی الله علیه وآله وسلم کی زرہ اور اسی طرح امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کی ذوالفقار کو استعمال نہیں کر سکتا تھا لیکن روز عاشور یہ دونوں چیزیں یعنی رسول خدا صلی الله علیه وآله و سلم کی زرہ اور امیر المؤمنین علی علیہ السلام کی ذوالفقار حضرت علی اکبر علیه السلام کے پاس تھیں۔(1)


۱۔ حلال المعضلات : ص 47.

 

منبع: غیر مطبوع ذاتی نوشتہ جات: ص   1804

 

دورو ڪريو : 1020