(1) حضرت زینب اور حضرت امّ کلثوم علیہماالسلام
(1)
حضرت زینب اور حضرت امّ کلثوم علیہماالسلام
اور اسے اكسير العبادة میں حضرت ابى الفضل عليه السلام کے مبارزات میں بعض ثقات سے سفینہ سے روايت كیا گیا ہے کہ جو اديب فاضل مقرى سے منسوب ہے اور وہاں کہا گیا ہے کہ: عبداللَّه كوفى نے اپنے باپ اور داد سے روایت کیا ہے کہ: میں نے حریر اور دیباج سے مزین محمل دیکھے۔ پس ایک بلند قامت جوان باہر نکلا کہ جس کا چہرہ چمکتے چاند کی طرح تھا،ووجهه كالقمر الطالع، اور فرمایا: «تنحوا عني يا بني هاشم» اور زينب و امّ كلثوم کو محمل میں بٹھایا اور دو بچوں یعنی سكينه اور فاطمه کو ان کے ساتھ محمل میں بٹھایا۔(760) فتعجب. (761)
760) همان، ج 2 ص 628.
761) كبريت احمر: 872.
منبع: غیر مطبوع ذاتی نوشتہ جات: ص 1544
بازدید : 796








